Browsing Tag

vaccine

ویکسین لگواؤ، انعام میں کار پاؤ، دلچسپ اسکیم متعارف

ماسکو: ویکسین لگواو اور انعام میں کار پاو، روس کے دارالحکومت ماسکو کے مئیر نے لوگوں کو ویکسین کی طرف راغب کرنے کے لئے دلچسپ انعامی اسکیم متعار ف کرادی، یہ اسکیم ایسے موقع پر متعارف کرائی گئی ہے، جب شہر میں کرونا کے کیس تیزی سے بڑھتے جارہے…

اٹلی میں آسٹرا زنیکا ویکسین کسے لگے گی اور کسے نہیں، اہم حکومتی فیصلہ

روم: اٹلی نے آسٹرا زینیکا ویکسین سے ایک نوجوان خاتون کی جان جانے کے بعد اس ویکسین کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا ہے، جس سے ویکسین سے متعلق کچھ لوگوں میں پیدا ہونے والے تحفظات بھی دور ہوجائیں گے، دوسری جانب لڑکی کا طبی ریکارڈ بھی جانچا جارہا…

اٹلی، جرمنی سمیت یورپ میں بچوں کیلئے ویکسین منظور

روم: یورپی ملکوں میں کم عمر بچوں کو بھی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی ہے، یورپی کمیشن کی منظوری کے بعد اطالوی ڈرگ ایجنسی AIFA نے بھی 12 سے 15 برس کے بچوں کو بائیو این ٹیک/ فائزر ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات…

جرمنی میں 12 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگانے کا فیصلہ

برلن: جرمنی میں بچوں کو بھی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا فیصلہ، 12 سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کو ویکسین لگائی جائے گی، جرمن حکومت نے کم عمر افراد کو ویکیسن لگانے کا فیصلہ اسکول کھلے رکھنے کو یقینی بنانے کے لئے کیا ہے۔ تفصیلات کے…

لندن میں کیا چیز پہنچنے پر ہزاروں غیرقانونی تارکین جمع ہوگئے؟

لندن: برطانوی دارالحکومت لندن میں ویکسین سے متعلق ایک اعلان سے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن جمع ہوگئے، رش کی وجہ سے پولیس کو معاملہ سنبھالنا پڑگیا، وہ لوگوں کو کنٹرول کرتے رہے، واضح رہے کہ  برطانیہ میں 30 سال اور اس سے اوپر کے افراد کو…

یورپی ملک میں ہزاروں جعلی سرٹیفیکیٹ پکڑے گئے

برسلز: یورپی ممالک میں ویکسین لگوانے والے شہریوں کے لئے کرونا پابندیاں ختم یا نرم کرنے کے فیصلے کے بعد جعلی ویکسین سرٹیفیکیٹ بنانے والے گروہ بھی سرگرم ہوگئے ہیں، جو پیسے لے کر لوگوں کو ویکسین لگنے کے سرٹیفیکیٹ بناکر دے رہے ہیں، بڑے یورپی…

ویکسین سے متعلق افسانوں کی حقیقت کیا، جرمن حکومت تارکین میں کس کی مہم چلائے گی؟

برلن: ویکسین سے متعلق دنیا بھر میں پھیلے سازشی نظریات وبا سے بچاؤ کی کوششوں کو کس طرح متاثر کررہے ہیں، اس کا اندازہ جرمنی میں تارکین وطن کے سروے میں بھی سامنے آیا ہے، حالاں کہ ویکسین اس وبا کے خلاف موثر مدافعت فراہم کررہی ہے، اور اس سے شرح…

اٹلی میں لڑکی کو ایک کے بجائے کئی ڈوز ویکسین لگادی گئی، پھر کیا ہوا؟

روم: اٹلی میں ویکسین لگانے والی نرس کی غلطی نے حکام کے لئے بڑی پریشانی کھڑی کردی، ویکسین لگوانے والی خاتون کو بھی آبزرویشن میں رہنا پڑگیا، لڑکی کو ایک خوراک کے بجائے ویکسین کی 6 خوراکیں انجکشن میں بھر کر لگادیں، یہ واقعہ اطالوی ریجن تسکونی…

جرمنی میں نرس نے ویکسین کی جگہ لوگوں کو کیا لگادیا؟، حکام پریشان 

برلن: انسان سے کام کے دوران غلطی ہوجائے تو اسے چھپانے کے بجائے اسے متعلقہ لوگوں کو بتا دینا چاہئے، ورنہ جھوٹ بولنے سے آپ بڑی مصیبت میں بھی پھنس سکتے ہیں، کچھ ایسا ہی ایک جرمن نرس کے ساتھ ہوا ہے اور ایک غلطی چھپانے کے لیے نہ صرف اپنے لئے…

بل گیٹس نے کرونا کی ستائی دنیا کو امید کی کرن دکھادی

 نیو یارک: ویکسین کے حوالے سے دنیا بھر میں فنڈنگ کی شہرت رکھنے والے دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل مائیکرو سوفٹ کمپنی کے بانی امریکی شہری بل گیٹس نے کرونا کے ہاتھوں پریشان اربوں انسانوں کو امید کی نئی کرن دکھا دی ہے، انہوں نے کہا کہ کرونا…