وزیر اعظم کی حمایت پر اطالوی پارلیمان کی بڑی جماعت میں پھوٹ پڑگئی
روم: اٹلی میں وزیراعظم ماریو دراغی نے سینیٹ سے بھی اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے، لیکن ان کا یہ ووٹ پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت کو بھاری پڑگیا، جس کے کئی ارکان نے بغاوت کردی، جس کے بعد پارٹی میں ٹوٹ پھوٹ کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
تفصیلات کے…