چھوٹا سا بھوٹان بھی بھارت کو آنکھیں دکھانے لگا
نئی دہلی: چین اور نیپال کے بعد بھارت کی چھوٹے سے ہمالیائی ملک بھوٹان کے ہاتھوں بھی رسوا ہونے کی باری آگئی، پاکستان کا پانی روکنے کے خواب دیکھنے والے بھارت کا پانی بھوٹان نے روک لیا ہے۔
اس پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارتی دانشور اشوک سوائن نے کہا…