خواتین کیلئے بری خبر، ’’فئیر اینڈ لولی‘‘ کا دور ختم
اسلام آباد: امریکہ میں مظاہروں سے شروع ہونے والی نسلی امتیاز کیخلاف تحریک کے اثرات رنگ گورا کرنے والی معروف کریم ’’فئیر اینڈ لولی ‘‘ پر بھی آپڑے ہیں ،اس نام سے برسوں سے مانوس خواتین اب اس سے محرومی کا سامنا کرنے کیلئے تیار…