Browsing Tag

Anti corruption

300 ارب کے میگا اسکینڈل کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل

لاہور: شہباز شریف دور کے ایک اور اسکینڈل میں بڑی پیشرفت، محکمہ ایکسائیز پنجاب میں جعلی آکشن گاڑیوں کے اسکینڈل میں خرم گجر، ملازمین اور فرنٹ مین قصور عباس، عرضی شاہ اور دیگر بارے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے، تین سو ارب روپے کے میگا سکینڈل…

ایک اور لیگی ایم این اے قبضہ گروپ نکلا

گجرات: ایک اور لیگی ایم این اے قبضہ گروپ نکلا، ضلعی انتظامیہ اور اینٹی کرپشن پنجاب کی بااثر سیاسی قبضہ مافیا کے خلاف بڑی پیش رفت، منڈی بہاؤلدین سے ن لیگ کے ایم این اے ناصر بوسال کے فرنٹ مین اور قریبی رشتہ داروں کے خلاف سرکاری خزانے کو…

جہلم، شیخوپورہ اور سرگودھا کے کون سے پیٹرول پمپ چوری میں پکڑے گئے؟

جہلم : پنجاب میں محکمہ اینٹی کرپشن نے پیٹرول او ر ڈیزل کے ناپ میں کمی کے ذریعہ عوام کو بھاری نقصان پہنچانے والے پیٹرول پمپوں کیخلاف کارروائی تیز کردی ہے، اور جہلم کے معروف پمپ سمیت شیخوپورہ اور سرگودھا میں کئی پمپ سیل کردئیے ہیں۔ اینٹی…