مایہ ناز باکسر عامر خان کا کرتارپور کا دورہ
کرتارپور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کرتارپور راہداری، گوردوارہ دربار صاحب کا دورہ کیا، کرتارپور راہداری کے دورے کے بعد ویڈیو پیغام میں اظہار خیال کرتے ہوئے باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ آج کرتارپور کا دورہ کیا، گوردوارہ دربار…