کرونا جاتا نظر نہیں آرہا، ایک اور نئی قسم سامنے آگئی، برطانیہ کا سخت اقدام
لندن: انسانوں کی کرونا جیسی وبا سے چھٹکارے کی امید بننے اور ٹوٹنے کا سلسلہ جاری ہے، ویکسین آنے سے بڑی امید جاگی تھی، جسے برطانیہ میں سامنے آنے والے نئے اور خطرناک کرونا وائرس سے پہلے جھٹکا لگا اور اب کرونا کی ایک اور نئی قسم بھی سامنے آگئی…