اٹلی نے یورپی ممالک کو مدد کی پیشکش کردی
روم:اٹلی نے کرونا کی دوسری لہر کا شکار ہونے والےیورپی ملکوں کو وبا سے نمٹنے کے لئے تعاون کی پیشکش کردی ہے،یہ پیشکش ایسے موقع پر کی گئی ہے، جب فرانس اور اسپین سمیت کئی یورپی ممالک میں کرونادوبارہ تیزی سے پھیل رہا ہے، اورمعاملہ نئے لاک ڈاؤن…