Browsing Tag

directly allign over Kaaba

سورج آج کعبہ کے عین اوپر آجائے گا، قبلہ رخ کا تعین کرنا آسان

مکہ: سورج آج دن میں ایک بار پھر خانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا، جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق دن کے 2 بجکر 26 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا۔ سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے پوری دنیا کے…