Browsing Tag

Dollar

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر نئی بلندیوں کو چھونے لگے

کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، اور  یہ طویل عرصہ بعد ایک بڑی نفسیاتی حد پار کرگئے ہیں،  زرمبادلہ ذخائر میں اضافے سے ڈالر کی قدر میں مزید کمی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر…

روپیہ کی نئی بلندی کیا ہوگی؟

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں نے ایک بار پھر پاکستان میں ڈالروں کے ڈھیر لگادئیے، ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے کے بعد ڈالر کی روپے کے مقابلے میں لڑکھڑاہٹ مزید بڑھنے کا امکان ہے، اور ماہرین نے ڈالر کی نئی قدر کے بارے میں پیشگوئی بھی کردی ہے،…

روپے کی اونچی اڑان، ڈالر، یورو، پاؤنڈ سب کی قیمتیں گر گئیں

کراچی: پاکستانی روپے کی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں اونچی اڑان جاری ہے، اور غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور منگل کو روپے ایک ساتھ بڑی چھلانگ لگائی ہے جس کے بعد اس کی قدر 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ…

یورپی ملک میں جعلی ڈالر اور یورو چھاپنے کا انکشاف

برسلز: یورپی ملک میں جعلی ڈالر اور یورو چھاپنے کا انکشاف ہوا ہے، اس حوالے سے کارروائی کرکے گروپ میں شامل ایک خاتون اور ایک مرد کو پکڑا گیا ہے، جن کے قبضے سے بہت بڑی  مقدار میں جعلی امریکی اور یورپی کرنسی برآمد ہوئی ہے، کارروائی میں امریکی…

ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر آگیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، اور روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 97 پیسے سستی ہوگئی، جس کے بعد ڈالر کی قدر 156 روپے کی حد سے بھی گر گئی ہے، گزشتہ سال گزشتہ برس 9 مارچ کو ڈالر کی قیمت 156.58 روپے تھی۔…

پاکستان کی معیشت کیلئے خوشگوار جھونکا، کرنٹ اکاؤنٹ پھر سرپلس

اسلام آباد: ایک ایسے وقت میں جب بھارت سمیت دنیا کے اکثر ممالک کی معیشتیں کرونا کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں، پاکستانی معیشت کیلئے ہوا کے خوشگوار جھونکوں کا سلسلہ جاری ہے، اور مسلسل پانچویں ماہ کرنٹ اکاؤنٹ پلس رہا ہے۔ زرمبادلہ کے سرکاری…

معیشت میں بہتری کا ایک اور اشارہ، زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ

کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات میں اضافے اور برامدات بڑھنے سے ملکی   ذخائر بڑھ رہے ہیں، جو پہلے ہی 20ارب ڈالر سے تجاوز کرچکے ہیں، 4دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ…

زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالر سے بڑھ گئے، اوورسیز پاکستانیوں کا اہم حصہ

کراچی: اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زر میں اضافے اور برآمدات بڑھنے کے خوشگوار اثرات معیشت پر سامنے آنے لگے، طویل عرصہ بعد پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالر سے بڑھ گئے ہیں، جو ملکی معیشت مستحکم  ہونے کی ایک اور نشانی ہے، 2018 کے…

ڈالر کی قمیت میں کمی

کراچی:غیر ملکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اور آج پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو گیا، امریکی ڈالرکی قیمت انٹربینک میں 70 پیسے کم ہوکر 158 روپے 30 پیسے پر آگئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی…

اوورسیز پاکستانیوں میں روشن بینک اکاؤنٹ مقبول، روپیہ مضبوط ہونے لگا

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کیلئے حکومت کی روشن ڈیجیٹل اسکیم تیزی سے مقبول ہورہی ہے، اور اوورسیز پاکستانی یہ اکاؤنٹ کھول کراس میں رقوم منتقل کررہے ہیں، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور بڑھتی ہوئی ریمٹینس کے باعث پاکستانی روپیہ تیزی سے تگڑا ہورہا…