میلان: پاکستانی قونصل جنرل کی سرگرمیوں سے کشمیر کاز کو نقصان کا خدشہ، حکومت سے نوٹس کا مطالبہ
میلان :اٹلی میں میلان قونصلیٹ کا عملہ مسئلہ کشمیر پر بھارت کیخلاف لابنگ کے بجائے کشمیر کاز کیلئے کام کرنے والی سب سے بڑی تنظیم تحریک کشمیر اٹلی کیخلاف لابنگ کرنے لگا۔
پاکستانی کمیونٹی کو کشمیر کاز پرمتحد رکھنے کے بجائے ان میں اختلافات…