پی آئی اے کی یورپی ممالک کیلئے پروازیں جلد بحال ہونے کا امکان
ٹیکسلا: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ قومی انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے) کی یورپی ممالک کیلئے پروازیں دوماہ کے اندر بحال ہوجائیں گی۔
ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےغلام سرور خان نے کہا کہ توقع ہے کہ اگلے دو ماہ میں…