Browsing Tag

Édouard Philippe

فرانسیسی صدر نے عوام میں مقبول ہوتے وزیراعظم سے استعفیٰ لے لیا، نئی حکومت قائم

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئیل  میکرون نے وزیراعظم ایڈورڈ فلپ سے استعفیٰ لے لیا ہے اور ان کی کابینہ کو بھی فارغ  کردیا ہے، جین کیسٹکس کو نیا وزیراعظم نامزد کیا گیا ہے، جنہوں نے  فرانس کو  کرونا لاک ڈاؤن سے نکالنے  کیلئے  کامیا ب روڈ میپ بنایا…