Browsing Tag

EU

یورپ پہنچنے کیلئے نیا خطرناک طریقہ

میڈرڈ: خوشحال زندگی گزارنے کیلئے یورپ آنے کی کوشش میں مزید تارکین وطن جانیں گنوا بیٹھے ہیں، کشتیوں کے خلاف حکام کی کارروائی کے بعد اب تارکین نے افریقی ملک سے تیر کر یورپ پہنچنے کی کوششیں بھی شروع کردی ہیں، جس کا نتیجہ اموات کی صورت میں نکل…

سبزیاں لیجانے والے اطالوی ٹرک سے برطانیہ میں کیا نکل آیا

لندن: اٹلی کی گاڑی جب سبزی لے کر برطانیہ پہنچی تو اس کے اندر سے سبزی کے ساتھ تارکین وطن بھی نکل آئے، ریفریجریٹڈ کنٹینر سے تارکین نکلنے پر برطانوی حکام حیران رہ گئے،تارکین کے گروپ کا طبی معائنہ کرایا گیا ہے، جس کے بعد انہیں امیگریشن و بارڈر…

تارکین کو واپسی کیلئے یورپی ملک کا پرکشش پیکج

پیرس: فرانس نے ملک میں غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو ان کے ملکوں میں واپس بھیجنے پر قائل کرنے کے لئے مہم تیز کردی ہے، اور واپس جانے والوں کو ٹکٹ کے ساتھ کیش رقم بھی دی جارہی ہے، اب تک پاکستانیوں سمیت 4 ہزار تارکین وطن اسکیم کو قبول کرکے اپنے…

تارکین کو سال کا سب سے بڑا حادثہ پیش آگیا، امدادی تنظیموں کا حکام پر الزام

برسلز: یورپ آتے ہوئے تارکین وطن کو اس سال کا سب سے بڑا حادثہ پیش آگیا ہے، خراب موسم کے باعث تارکین وطن سمندر میں پھنس گئے، یورپی غیر سرکاری امدادی تنظیموں نے الزام لگایا ہے کہ اطلاع کے باوجود لیبیا اور یورپی حکام نے تارکین وطن کی امداد کے…

جرمن عدالت کا فیصلہ ہزاروں تارکین کیلئے راستہ کھول گیا

برلن: کسی دوسرے یورپی ملک میں پناہ لینے کے بعد جرمنی میں نئی پناہ لینے کے خواہشمند تارکین وطن کے لئے خوش خبری ہے، جرمن عدالت نے اس حوالے سے ایک اہم فیصلہ جاری کردیا ہے، عدالتی فیصلے سے ان ہزاروں تارکین کے لئے جرمنی میں مستقل قیام کا راستہ…

مہاجرین کی آخری پرواز جرمنی پہنچ گئی، کس ملک کے تارکین زیادہ پہنچے ؟

برلن: یونان میں موجود مہاجرین اب قانونی طریقے سے جرمنی منتقلی کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں، تارکین وطن کی منتقلی کا کوٹہ مکمل کرلیا گیا ہے، آخری پرواز جرمنی پہنچ گئی ہے، تاہم یو این ایچ سی آر نے بتایا  کہ فی الوقت یہ آخری پرواز تھی، تاہم…

پاکستانیوں کی بڑی تعداد اٹلی داخل، حکام کو کس کی تلاش؟

روم: پاکستانی تارکین کی بڑی تعداد ایک ساتھ اٹلی پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے، آمد کی اطلاع پر پولیس فوری متحرک ہوگئی، دوسری جانب اطالوی تنظیم نے تارکین کے حق میں مارچ کرکے انہیں پناہ و سہولتیں دینے کا مطالبہ کردیا ہے، تارکین کو خوش آمدید…

اٹلی میں تارکین وطن کی پناہ کی درخواستوں پر کیا بیتی؟

روم: اٹلی میں گزشتہ برس کتنے تارکین وطن نے سیاسی پناہ کے لئے اپلائی کیا، اور ان میں سے کتنی درخواستیں منظور و مسترد کی گئیں، اس دوران حکومت میں نہ ہونے کے باوجود لیگ پارٹی کے سربراہ ماتیو سالوینی کس طرح تارکین کی پناہ میں بڑی رکاوٹ بن کر…

ترپال کے نیچے چھپا تارکین کا گروپ دلچسپ غلطی سے پکڑا گیا

برلن: تارکین وطن کا گروپ ٹرک میں چھپ کر یورپی ملک داخل ہونے میں تو کامیاب ہوگیا، تارکین نے ٹرک میں چھپنے کا انتظام بھی خوب کیا تھا، لیکن وہ کہتے ہیں ناں کہ چور کوئی نہ کوئی نشانی چھوڑ جاتا ہے، تو ایسا ہی کچھ ان تارکین کے ساتھ بھی ہوا۔ اور…

یوکرائن کو بچانے کیلئے کوششیں تیز، ترکی سے مدد طلب

ماسکو۔ یوکرین کے لئے روس کی طرف سے بڑھتے خطرات پر مغربی ممالک میں تشویش بڑھتی جارہی ہے، اور تین عالمی طاقتوں سمیت 7 امیر ترین ممالک کے گروپ جی سیون نے بھی روس کو یوکرین کیخلاف کسی کارروائی سے باز رہنے پر زور دیا ہے، یوکرائنی وزیراعظم نے اس…