Browsing Tag

EU

اٹلی آنے کی کوشش میں تارکین کہاں پہنچ گئے

برسلز: سفری دستاویز میں جعلسازی کرکے اٹلی جانے کی کوشش تارکین وطن کو مہنگی پڑگئی، دستاویزات میں جعلسازی کرکے ایک یورپی ملک سے دوسرے پورپی ملک جانے والے 2 تارکین وطن پکڑے گئے، اور اب عدالت نے انہیں قید کی سزا بھی سنادی ہے، دونوں مالٹا سے…

اٹلی بے روزگاری کے حوالے یورپ کا دوسرا بدترین ملک

روم: ایک طرف اٹلی میں روزگار کھلوانے کے لئے احتجاج جاری ہے، اور دوسری جانب اٹلی بے روزگاری کے حوالے سے یورپی یونین کے رکن ممالک میں دوسرا بدترین ملک قرار پایا ہے، اٹلی میں لاک ڈاؤن ختم کروانے کیلئے جاری احتجاج میں اب انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے…

مفت طعام اور مفت قیام، اٹلی میں تارکین کیلئے حکومت کا نیا منصوبہ

روم: اٹلی نے ضرورت مند تارکین وطن اور ان کے خاندانوں کے لئے پانچ نئے شیلٹر ہوم کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں  تارکین کو رہائش اور کھانے کی سہولت دی جائے گی، ایک عمارت کم عمر تارکین کے لئے مخصوص کی گئی ہے، جبکہ ضرورت مند اطالوی شہری بھی ان…

کرونا نے یورپی وزیر کو تھکا دیا،کیا اعلان کیا؟

ویانا: کرونا کی وبا نے یورپی ملک کے وزیر صحت کو بھی تھکا دیا، پندرہ ماہ وزارت سنبھالی لیکن ایسا لگتا ہے کہ پندرہ برسوں سے کام کررہا ہوں، اب بس ہوگئی ہے، میری ہمت جواب دے گئی ہے، وزیرصحت روڈلف انشوبر اپنے اقدامات سے عوام میں خاصے مقبول ہوچکے…

بحیرہ اسود میں روس، امریکہ آمنے سامنے

ماسکو: یوکرین نے پہلی بار کھل کر روس کی جانب سے ملک پر قبضے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، اور کہا ہے کہ رواں ماہ کے  آخر تک اس پر روس حملہ کردے گا، دوسری جانب  یوکرین کےقریب بحیرہ اسود میں روس اور امریکہ کی بحریہ آمنے سامنے  آرہی ہے۔ امریکی…

یورپی سرحد پر افغان خواتین سے شرمناک سلوک؟رپورٹ آگئی

برسلز: یورپ آنے والے افغان مہاجرین کی بڑی تعداد اپنی خواتین اور بچوں کو بھی ساتھ لے کر مشکل سفر پر نکلتی  ہے، تاہم اب بلقان کے زمینی روٹ سے یورپی یونین میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران کچھ افغان خواتین کے ساتھ کروشین اہلکاروں کے شرمناک سلوک…

یوکرین پر روس کی نظریں

برسلز: روسی ماہر کی جانب سے روس اور مغرب کے درمیان جنگ چھڑنے کے انتباہ کے بعد عملی طور پر مغرب اور روس کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، روس نے یوکرین کی سرحد پر فوج جمع نہ کرنے کا یورپی مطالبہ مسترد کردیا ہے، جبکہ دوسری جانب امریکہ…

جرمنی: افغان تارکین کی بیدخلی رکوانے کیلئے مظاہرہ، لیکن طیارہ اڑ گیا

برلن: جرمنی نے افغان تارکین وطن کو ڈیپورٹ کرنے کا سلسلہ تیز کر رکھا ہے، اور اسے روکنے کیلئے برلن ائرپورٹ پر تارکین وطن کیلئے کام کرنے والی تنظیم نے مظاہرے بھی کیا، تاہم جرمن حکام نے ڈیپورٹیز کی نئی کھیپ کو طیارے میں بٹھا کر کابل روانہ کردیا…

یورپی ملک کے کیمپ میں تارکین آپس میں جھگڑ پڑے

میڈرڈ: خوشحال زندگی کے خواب سجائے یورپی ملک پہنچنے والے تارکین مشکل زندگی سے پریشان ہوگئے، کیمپ میں کھانا کم پڑنے پر آپس میں لڑ پڑے، لڑائی اتنی شدید تھی کہ پولیس کو مداخلت کرنی پڑ گئی، دوسری جانب اسپین کے اہلکاروں نے تارکین وطن کی ایک اور…

شمالی آئرلینڈ سے برطانیہ پریشان، امریکہ ، یورپی یونین بھی بول پڑے

بلفاسٹ: یورپی یونین سے نکلنے کے بعد برطانیہ کی سر دردی بڑھتی جارہی ہے، اور اسکاٹ لینڈ کی سربراہ نکولا اسٹرجن کی جانب سے آزادی پر زور دینے کے بعد شمالی آئرلینڈ میں بھی دبی ہوئی چنگاری دوبارہ بھڑ کنے لگی ہے، مظاہرں کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے،…