Browsing Tag

EU

کرسی پر کیوں نہ بٹھایا؟ ترکی اور یورپی یونین میں ’’صوفہ اسکینڈل‘‘ آگیا

انقرہ: وہ کہتے ہیں ناں کہ اقتدار کے ایوانوں میں ساری لڑائی کرسی کی ہی ہوتی ہے، تو ایسا ہی کچھ ترکی اور یورپی یونین کی صدر کے درمیان ہوا ہے، یورپی کمیشن کی خاتون صدر کو ترکی کے دورے کے دوران صدر اردوان سے ملاقات میں ان کے ہمراہ کرسی پر نہ…

برطانیہ جانے کیلئے تارکین نے نیا راستہ تلاش کرلیا

پیرس: انگلش چینل میں فرانس اور برطانیہ کی فورسز کی جانب سے سختی اور کشتیاں پکڑے جانے کے بعد تارکین وطن نے فرانس سے برطانیہ جانے  کے لئے نیا راستہ تلاش کرلیا، جو طویل اور خطرناک ہے، لیکن اس کے باوجود تارکین نے اس راستے کا استعمال شروع کرنے…

یورپ جانے کیلئے کوشاں پاکستانی بڑی مصیبت میں پھنس گئے

تہران: یورپ جانے کی کوشش میں پاکستانی نوجوانوں کی بڑی کھیپ پہلی منزل پر ہی پکڑی گئی، جنہیں واپس پاکستان بھیج دیا گیا ہے، تاہم شناختی کارڈ سمیت کسی دستاویز کے بغیر نکلنے والے 30 نوجوان بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں، اور ان کے لئے خود کو پاکستانی…

ویکسین کتنی موثر دنیا بھر کی نظریں برطانیہ پر

لندن: کرونا ویکسین لگانے میں دنیا میں سب سے آگے برطانیہ پر ساری دنیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں، وہاں لاک ڈاؤن نرم ہونے پر کیا ہوتا ہے، ویکسین زندگی معمول پر لانے میں کامیاب ہوتی ہے یا نہیں، جون میں لاک ڈاؤن مکمل ختم ہونے پر کیا ہوگا، اس حوالے…

ویکسین لگانے والوں کیلئے برطانیہ، جرمنی میں کیا کھلنے جارہا ہے؟

لندن: برطانیہ میں ویکسین پاسپورٹ لانے کا حکومتی منصوبہ خطرے میں پڑگیا ہے، حکومتی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے ارکان میں اس معاملے پر پھوٹ پڑگئی ہے، اور متعدد ارکان نے اس کا راستہ روکنے کیلئے اپوزیشن سے ہاتھ ملالیا ہے، دوسری طرف جرمنی نے بھی   اس…

روس اور یورپ پر روسی ماہر نے کیا وارننگ دیدی

لندن: یورپ جنگ کے دھانے پر کھڑا ہے، اور روس کے ساتھ اس کی جنگ چار ہفتوں کے اندر چھڑنے کا خدشہ موجود ہے، یورپ کے بارے میں یہ انتباہ ایک آزاد روسی فوجی مبصر نے جاری کیا ہے، دوسری جانب روس کا کہنا ہے اگر نیٹو نے یوکرین میں فوج بھیجی تو ماسکو…

ترکی پر تارکین کی کشتیاں یورپ بھیجنے کا الزام

ایتھنز: دو حریف ممالک ترکی اور یونان میں تارکین وطن کے معاملے پر ایک بار پھر ٹھن گئی ہے، اور یونان نے ترکی پر تارکین وطن کی کشتیاں بھیجنے کا الزام عائد کردیا ہے، اور کہا ہے کہ اس کے کوسٹ گارڈ و سیکیورٹی اہلکاروں کو بھی ترک فورسز ہراساں…

فرانس میں کام اور اٹلی کے کاغذات والے ہوجائیں ہوشیار

روم: فرانس میں کام کرکے اٹلی میں کاغذات بنوانے والے ہوجائیں ہوشیار، اٹلی میں تارکین وطن کو پرمٹ اور امیگریشن دلوانے کے لئے جعلی کاروباری کمپنی چلانے والے تارکین کا گروپ پکڑا گیا ہے، مذکورہ گروپ اپنے ہم وطنوں کو فرضی کمپنی کی دستاویز بنا کر…

شوہر نے راز کیوں بیچے، گرفتار اطالوی افسر کی بیوی کا موقف آگیا

روم: روس سفارتخانے کے افسر کو ملکی راز فراہم کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اٹلی کے نیول افسر نے ایسا کیوں کیا، اس حوالے سے اس کی بیوی کا موقف سامنے آگیا ہے،  اور اس نے اپنے شوہر کی مجبوری بتانے کے ساتھ  اس کی صفائی بھی دینے کی کوشش کی ہے۔…

یورپ کے تینوں بڑے ملک پریشان، برطانیہ کو نئی فکر لگ گئی

پیرس: کرونا کی تیسری لہر نے یورپ کے تینوں بڑے ملکوں کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے، فرانس برطانوی وائرس کا نام لے کر پریشانی کا اظہار کررہا ہے، تو کرونا کی تیسری لہر سے نکلتے ہوئے برطانیہ کو بھی نئی فکر لاحق ہوگئی ہے، ادھر جرمنی میں بھی وبا کی…