Browsing Tag

EU

کرونا ویکسین سینٹرز کو نقصان سے یورپی ملک پریشان

برسلز: یورپی ملک میں کرونا ٹیسٹ اور ویکسین مراکز کو نقصان پہنچانے کے واقعات پیش آئے ہیں، جس پر وہاں کے حکام کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے، بظاہر ایسا لگتا ہے کہ کرونا سے متعلق مراکز کو نقصان پہنچانے میں وہ افراد شامل ہیں، جو اس وبا کو سازش قرار…

بیوی کے ساتھ کھانا پکانے کا شوق مہنگا پڑگیا

روم : وہ کہتے ہیں ناں کہ انسان کی جب قسمت خراب ہوتی ہے، تو وہ اونٹ پر بھی بیٹھا ہو تو کتا کاٹ لیتا ہے، تو ایسا ہی کچھ اٹلی کے دو بڑے مجرموں کے ساتھ ہوا ہے، اٹلی سے فرار کے بعد برسوں سے بیرون ملک عیاشی اور سکون کی زندگی گزارنے والے آگے…

کھلاڑیوں کی ٹیم یورپی ملک کے ائیرپورٹ پر پکڑی گئی، مگر کیوں؟

برسلز: ایک یورپی ملک سے دوسرے اور خوشحال یورپی ملک جانے کے لئے تارکین وطن نے جعلی والی بال ٹیم بنالی، تارکین کھلاڑی بن کر چکمہ دینے کی کوشش میں تھے، اور اس کیلئے دو نمبر پاسپورٹ بھی حاصل کرلئے، لیکن پھر بھی قسمت نے ساتھ  نہ دیا، اور عین…

کیش وین لوٹ کر بھی خالی ہاتھ رہ جائیں گے، یورپی ملک نے انوکھی ٹیکنالوجی بنالی

برن: سوئٹزرلینڈ کو اس کے بینکنگ قوانین کی رازداری کی وجہ سے پیسے رکھنے کے لئے دنیا کا محفوظ ترین ملک مانا جاتا ہے، امن وامان کے حوالے سے بھی سوئٹرزلینڈ کے بارے میں یہ تاثر ہے کہ اس کا شمار پرامن ترین ممالک میں ہوتا ہے، لیکن یہ جان کر آپ…

پیرس میں تارکین نے ایسا کیا کیا کہ حکومت فوری مطالبہ مان گئی؟

پیرس: فرانس کے درالحکومت پیرس میں بے گھر تارکین وطن نے انوکھا احتجاج کیا ہے، جس کے آگے فرانسیسی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، اور چند گھنٹے کے احتجاج کے بعد ہی فرانسیسی حکومت ان کا مطالبہ فوری طور پر ماننے پر مجبور ہوگئی، اور ان تارکین کو بڑا…

برطانیہ کی مہاجرین کو روکنے کی تمام کوششیں ناکام

لندن: برطانوی حکومت کی جانب سے غیرقانونی تارکین کی آمد روکنے اور انہیں ڈیپورٹ کرنے کے لئے سخت اقدامات کے باوجود تارکین وہاں کا رخ کرنے سے پیچھے نہیں ہٹ رہے، اور ایک اور کھیپ فرانس سے برطانیہ پہنچ گئی ہے، اس کھیپ نے گزشتہ ایک سال کا ریکارڈ…

بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں سمیت تارکین کو نئی مصیبت نے گھیرلیا

سراجیوو: بوسنیا میں جہاں پاکستانی تارکین کی بھی بڑی تعداد موجود ہے، وہاں تارکین کو ایک نئی مصیبت نے آگھیرا ہے، دو کیمپوں میں کرونا کی وبا پھیل گئی ہے، تارکین کی مدد پر مامور خیراتی اداروں کا عملہ بھی اس کی لپیٹ میں آگیا ہے، وبا کی وجہ سے…

تارکین کا جہاز پہنچنے پر سالوینی کی جماعت نے اہم مطالبہ کردیا

روم: تارکین وطن کو بچانے کے بعد کئی روز سے بندرگاہ پر اجازت ملنے کے منتظر جہاز کو بالاخر ایک بار پھر اٹلی نے  لنگر انداز ہونے کی اجازت دے دی ہے، تاہم دوسری طرف اٹلی کی دائیں بازو کی جماعت ماتیو سالوینی کی لیگ پارٹی سے تعلق رکھنے والے حکومتی…

کرونا کے بعد ایک اور بحران یورپ کے سر پر کھڑا ہے، فرانٹکس کا انتباہ

برسلز: یورپ کو کرونا بحران سے نکلنے کے بعد ایک نئے بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اور اس کے لئے بھی تیار رہنا چاہئے، یہ کہنا ہے یورپی بارڈر ایجنسی فرانٹکس کے سربراہ فیبرک  لیگیری کا، انہوں نے کہا کہ ہمیں ابھی سے اس صورتحال کے لئے خود کو…

یورپ آنے والے تارکین کو حادثہ پیش آگیا

برسلز: خوشحال زندگی گزارنے کیلئے بلقان کے زمینی روٹ کے ذریعہ یورپی یونین کے ممالک میں آنے کی کوشش کرنے والے تارکین کے گروپ کو خوفناک حادثہ پیش آگیا، جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں، جبکہ تارکین شدید زخمی بھی ہوئے ہیں، کچھ زندگی بھر کیلئے…