Browsing Tag

EU

اٹلی پہنچے پر تارکین کن مراحل سے گزرتے ہیں، کہاں کیا غلطی بھاری پڑسکتی ہے؟

روم: یورپ آنے کے خواہش مند ہزارو ں تارکین وطن ہر سال   کشتیوں کے ذریعہ اٹلی پہنچ رہے ہیں، اٹلی پہنچنے کے بعد کیا پروسیس ہوتا ہے؟، اس پروسیس میں کون سی چیز سب سے اہم ہوتی ہے؟۔ جو اس کے لئے مستقل قیام یا پھر ڈیپورٹ کا راستہ کھول سکتی ہے۔ اس…

دنیا اور یورپ کی پہلی قوم جس نے تمام افراد کو ویکسین لگا دی؟

برسلز: بیشتر یورپی اقوام تو ویکسین مہم میں پیچھے جارہی ہیں، اور ان پر تنقید بھی ہورہی ہے، لیکن ایسے میں یورپ کی ایک  قوم نے تمام بالغ افراد کو کرونا کی ویکسین لگانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے، اور یہ دنیا کی پہلی ویکسینیٹد قوم بن گئی ہے۔ جی…

پاکستانی تارک کا یورپی پارلیمان کو کھلا خط، دل کھول کر رکھ دیا

برسلز: بوسنیا میں پھنسے ہوئے 8 ہزار سے زائد تارکین وطن میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد شامل ہے، اور اب ایک پاکستانی تارک وطن نے تمام تارکین کی طرف سے یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کو کھلا خط لکھا ہے، جس میں ایک طرف تارکین کی صورتحال کی منظر کشی کی…

برے کام کا برا نتیجہ، جرمنی میں تارکین کو پناہ کے بجائے جیل مل گئی

برلن: برے کام کا برا نتیجہ، جرمنی میں 4 تارکین وطن کو سیاسی پناہ کے بجائے عدالت سے قید کی سزا مل گئی، سزائیں مکمل ہونے کے بعد متوقع طور پر انہیں ڈیپورٹ کرکے ان کے ملکوں میں واپس بھیج دیا جائے گا، کورٹ نے چاروں افراد کو دو برس اور تین ماہ…

یورپی ممالک نے ویکسین کیلئے کس ملک سے رابطہ کرلیا

برسلز: برطانوی کمپنی کی آسٹرا زینیکا ویکسین میں مسائل آنے کے بعد یورپی ممالک نے روسی  ویکسین کی طرف رجوع کرلیا ہے، اور روسی سپوتنک ویکسین کی تیاری کے لئے روس سے معاہدے کرنے شروع کردئیے ہیں، اٹلی، فرانس، جرمنی اور اسپین کے ساتھ ویکسین کی…

برطانوی ویکسین محفوظ قرار دینے والے یورپی ممالک میں بھی استعمال معطل

برلن: برطانوی کمپنی آسٹرا زینیکا ویکسین کا دفاع کرنے والے بڑے یورپی ممالک نے بھی اس کا استعمال روکنے کا اعلان کردیا، تاہم عالمی ادارہ صحت اور برطانیہ نے ایک بار پھر ویکسین کو محفوظ قرار دیدیا ہے، ویکسین کا استعمال روکنے کا فیصلہ ایسے موقع…

برطانیہ اور یورپی یونین میں مقدمہ بازی شروع، وجہ کیا بنی؟

برسلز: کرونا سے نبرد آزمایورپی ممالک کے درمیان بریگزٹ کے مسائل بھی سر اٹھانے لگے ہیں، اور یورپی یونین نے بریگزٹ ڈیل کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے برطانیہ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے برطانیہ کو قانونی…

پی ڈی سربراہ نے تارکین کے بچوں کیلئے اہم اعلان کردیا، سالوینی پریشان

روم: اٹلی کی اہم جماعت پی ڈی نے سابق وزیراعظم انریکو لیٹا کو نیا سربراہ چن لیا ہے، اور انہوں نے پارٹی قیادت سنبھالتے ہی اٹلی میں مقیم تارکین وطن کے بچوں کے لئے اہم اعلان کردیا ہے، جس پر تارکین وطن مخالف رہنما کی شہرت رکھنے والے لیگ پارٹی کے…

یورپی ملک میں تارکین کے ساتھ خراب سلوک ہورہا ہے

برسلز: یورپی کمیٹی برائے انسداد تشدد(سی پی ٹی ) نے ایک یورپی ملک کو کیمپوں اور زیر حراست تارکین وطن کے ساتھ نامناسب رویہ کا ذمہ دار قرار دیا ہے، اور کہا ہے کہ بادی النظر میں متعلقہ یورپی ملک یورپی اور عالمی کنونشن کی خلاف ورزی کا مرتکب…

یرغمال بنائے گئے تارکین بازیاب

برسلز: یورپ آنے کی کوشش میں مزید تارکین ڈوب گئے ہیں، جبکہ بروقت امدادی کارروائی کرکےدرجنوں تارکین وطن کو  بچالیا گیا ہے ، دوسری طرف لیبیا میں تارکین وطن کو یرغمال بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اور سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں 70 افراد…