Browsing Tag

EU

برطانوی کمپنی کی ویکسین کا استعمال روکنے پر یورپی ممالک تقسیم ہوگئے

برسلز: برطانوی کمپنی کی ویکسین آسٹرا زینیکا کا استعمال روکنے پر یورپی ممالک میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں، آسٹریا، ڈنمارک، ناروے سمیت 6 ممالک کی جانب سے ویکسین کا استعمال عارضی معطل کرنے کے فیصلے پر بڑے یورپی ملک نے اعتراض کردیا ہے، جبکہ…

اٹلی جانے والے تارکین نے دم گھٹنے سے قبل مدد کیلئے پکار لیا، پھر کیا ہوا؟

روم: جانیں خطرے میں ڈال کر اٹلی آنے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کو بالاخر اپنی جانیں بچانے کا خیال آ ہی  گیا، اور انہوں نے مدد کے لئے پکار لیا، جس پر ان کی جانیں بچ گئیں، ورنہ خدشہ تھا کہ اٹلی پہنچنے کے سفر میں ان کی زندگی کا سفر ہی کہیں…

یورپ کیلئے صورتحال پریشان کن ہوگئی، جرمن ماہر کا انتباہ

برلن: جرمنی کے وبائی امراض کے ماہر نے کرونا وبا کے حوالے سے خطرے کی نئی گھنٹی بجاتے ہوئے کہنا ہے کہ یورپ کو اب صورتحال پر پریشان ہونا چاہئے، ان کا کہنا تھا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وبا کی تیسری لہر ہمارے اوپر حملہ کرچکی ہے۔ تفصیلات کے…

ہزاروں مہاجرین کو چھت سے محروم کرنے والے افراد کو سزا

ایتھنز: تارکین وطن کو کیمپ جلانے جیسا غیر قانونی کام کرنا بہت مہنگا پڑگیا، عدالت نے بڑی سزا سنادی، کیمپ کو آگ لگانے والوں کی عمریں کم تھیں، لیکن انہوں نے جرم بڑا کردیا، وہ یہ بھول گئے کہ 18 برس سے کم عمر ہونا جرائم میں ملوث ہونے کی چھوٹ…

برطانوی ویکسین لگانے پر ایسا کیا ہوا کہ یورپی ممالک کو پابندی لگانی پڑگئی؟

برسلز: کرونا وبا پر قابو پانے کے لئے بنائی گئی برطانوی ویکسین میں بڑا مسئلہ سامنے آگیا ہے، ویکسین لگوانے والے کچھ افراد کا معاملہ سنگین ہونے پر 6 یورپی ممالک نے عارضی طور پر آسٹرا زنیکا ویکسین کا استعمال روکنے کا اعلان کردیا ہے، دوسری طرف…

یورپ کی ہنستی مسکراتی زندگی کو نظر لگ گئی

برسلز: یورپ کی ہنستی مسکراتی زندگی کو کرونا وبا کی نظر لگ گئی ہے، اس کا اندازہ یورپی ممالک میں رواں سال کی شرح پیدائش اور عمر کے متعلق نئی رپورٹ دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے، رپورٹ  پڑھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے زندگی  یورپ سے کچھ روٹھ سی گئی ہے۔…

پاکستانی تارکین سے بھرا ٹرک کس ملک کی پولیس نے پکڑلیا؟

انقرہ: یورپ آنے کے خواہشمند پاکستانیوں کی بڑی تعداد سفر کے دوسرے مرحلے میں ہی پکڑی گئی ہے، ٹرک میں سفر کے دوران سرحدی علاقے میں دوست ملک کی پولیس نے پکڑ لیا، پولیس نے حراست میں لینے کے بعد ضابطے کی کارروائی شروع کردی ہے، انہیں ڈیپورٹ کردیا…

تارکین کیلئے خوشخبری، اعلیٰ اطالوی عدالت نے پناہ کا ایک اور جواز تسلیم کرلیا

روم: اٹلی میں اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے تارکین وطن کے حق میں فیصلوں کا سلسلہ جاری ہے، اور بچوں کے بونس، بچوں والے  تارکین کو پناہ دینے کے بعد اعلیٰ عدالت نے پناہ سے متعلق ایک اور اہم فیصلہ سنادیا ہے، جس سے پناہ کے طالب تارکین کو  فائدہ ہوگا۔…

یورپی ملک پر چالاکی کا الزام، قانونی تارکین پر جرمنی نے اہم فیصلہ کرلیا

برلن: تیسری دنیا کے غریب  ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن یورپی ممالک پہنچنے کی  کوشش کرتے ہیں، اور یہاں پہنچنے کے بعد ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ یورپ کے بھی زیادہ خوشحال اور سہولتوں والے ملکوں میں جا کر بسیں، ان میں جرمنی اور برطانیہ…

جرمنی میں ماسک حکومتی جماعت کیلئے خطرہ بن گیا

برلن: کرونا کی وبا آنے کے بعد دنیا کی سیاست بھی اس سے متاثر ہونے لگی ہے، کرونا سے جڑے اسکینڈل نے دو جرمن سیاستدانوں کا کرئیر ختم کردیا ہے، جبکہ  ان کی وجہ سے مقبول جرمن چانسلر  انجیلا مرکل کی پارٹی کو بھی سیاسی نقصان ہوا ہے۔ واضح رہے کہ…