Browsing Tag

EU

مسلم این جی اوز نے فرانس کیخلاف یورپی یونین سے رجوع کرلیا

برسلز: یورپی ممالک کی 25 این جی اوز کے اتحاد نے فرانسیسی حکومت کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے حوالے سے اقدامات پر یورپی یونین سے رجوع کرلیا ہے، اور یورپی عدالت انصاف میں معاملہ لے جانے کا مطالبہ کیا ہے، ان تنظیموں میں یورپی ممالک کی مسلم…

اٹلی دنیا کا ساتواں بدقسمت ملک بن گیا

روم: کرونا سے پیر کو تازہ اموات کے بعد اٹلی دنیا کے بدقسمت ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر آگیا ہے، جہاں اموات ایک لاکھ کا ہندسہ عبور کرگئی ہیں، اس کے ساتھ ہی نئے اطالوی وزیراعظم نے صورتحال مزید خراب ہونے کا اشارہ دے دیا ہے، لیکن وزیرصحت…

یورپ پہنچ کر پاکستانی تارکین کو حادثہ پیش آگیا

برسلز: ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد یورپ پہنچنے والے پاکستانی تارکین وطن کے ساتھ بڑا حادثہ پیش آگیا ہے، زمینی راستہ عام طور پر تارکین وطن کے لئے محفوظ تصور کیا جاتا ہے، تاہم پاکستانی شہری اس راستے پر بھی حادثے کا شکار ہوگئے، یہ…

اٹلی میں بچوں والے تارکین وطن کے حق میں بڑا عدالتی فیصلہ

روم: اٹلی کی اعلیٰ عدالت نے تارکین وطن کے حق میں ایک اور بڑا فیصلہ سنا دیا ہے، جس سے بالخصوص بچوں والے تارکین وطن کو قانونی اسٹیٹس  ملنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے، عدالت نے پناہ کے معاملات میں بچوں کو اہم عنصر کے طور پر شمار کیا ہے۔ تفصیلات کے…

یورپی ملک نے تارکین کے پرمٹ منسوخ کرکے واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

کوپن ہیگن: کسی دور میں تارکین وطن کے لئے پرکشش سمجھے جانے والے اسکینڈے نیوین یورپی ملک نے اب غیرملکیوں کے لئے اپنے دروازے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جنگ زدہ ممالک کے تارکین وطن سے بھی رہائشی پرمٹ واپس لے کر انہیں واپس بھیجنے کی تیاری کرلی…

سوئٹزرلینڈ میں برقع پر پابندی لگے گی یا نہیں، فیصلہ آگیا

برن: سوئٹزرلینڈ میں برقع پہننے پر پابندی کے مطالبے پر اتوار کو ریفرنڈم  ہوا ہے، سوئس حکومت نے بھی دائیں بازو کی جماعتوں کی طرف سے برقع پر پابندی لگانے کی تجویز کی مخالفت کی تھی، یہی وجہ ہے کہ ریفرنڈم میں برقع پر پابندی اور مخالفت میں معمولی…

یورپی ممالک میں کرونا ویکسین پر اختلافات

برسلز: یورپی ممالک میں ایک طرف پھر سے کرونا کیسز بڑھنے لگے ہیں، تو دوسری جانب ویکسین کی مہم سست ہونے پر یورپی یونین کے رکن ممالک میں اختلافات سامنے آنے لگے ہیں، اور  بہت سے ممالک نے ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں سے انفرادی طور پر معاہدہ…

پاکستانیوں سمیت 3 گروپ اٹلی و دیگر ممالک میں پکڑے گئے

روم: یورپی ممالک کی سرحدوں پر سختی کے باعث چھپ کر خوشحال یورپی ممالک میں داخل ہونے والے تارکین وطن کے پکڑے جانے کی رفتار بڑھ گئی ہے، اٹلی، جرمنی اور فرانس کا رخ کرنے والے تارکین وطن کے تین گروپ پکڑے گئے ہیں، جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔…

تارکین کی عمر جاننے کیلئے ایسا کیا کرنا شروع کیا کہ عالمی ادارہ بول پڑا؟

میڈرڈ: یورپ پہنچنے والے 18 برس سے کم عمر تارکین کو پناہ سمیت دیگر سہولتوں  میں رعائت مل  جاتی ہے، اور اس کے لئے عموماً تارکین وطن کو اپنی عمر سے متعلق دستاویز پیش کرنی ہوتی ہیں، لیکن اسپین نے عمر کا تعین ان کی پیش کردہ دستاویز کے بجائے خود…

یورپی ملک کی حکومت نے تارکین کو سڑکوں پر لاکھڑا کیا

ایتھنز: یونان کی حکومت نے تارکین وطن کو گھروں سے نکال کر سڑکوں پر لاکھڑا کیا، خواتین و بچوں سمیت ہزاروں تارکین سے سہولت واپس لے لی گئی، متاثرین نے مظاہرہ کرکے احتجاج کیا ہے، بیشتر تارکین کے پاس دستاویزات بھی نہیں ہیں، جس سے ان کی مشکل مزید…