Browsing Tag

EU

برطانیہ میں کرونا کی ایک اور خطرناک قسم سامنے آگئی، حکام الرٹ

لندن: کرونا کیسز کم ہونے پر ابھی برطانوی حکام اطمینان کی کچھ سانس لینے کا سوچ ہی رہے تھے کہ ان کے لئے ایک اور مصیبت نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، دوسری طرف برطانیہ ویکسین میں پورے یورپ سے بازی لے گیا ہے، جو برطانیہ میں رہنے والوں کے لئے اچھی…

کرونا پر قابو پانے کیلئے اٹلی اہم کامیابی کے قریب

روم: برطانیہ کے بعد کرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ یورپی ملک اٹلی کو وبا پر قابو پانے کے لئے ایک اہم کامیابی ملی ہے، معاملہ آگے بڑھنے کی صورت میں اٹلی میں صورتحال زیادہ تیزی سے معمول پر لانے کی راہ ہموار ہونے کا راستہ کھل سکتا ہے۔ تفصیلات کے…

یونانی اہلکاروں کا تارکین کو بڑا دھوکہ، اہم رپورٹ آگئی

ایتھنز: یونان پہنچے والے تارکین وطن کے ساتھ بڑے دھوکہ کا انکشاف ہوا ہے، اس حوالے سے اہم رپورٹ آگئی ہے، جس میں کچھ یونانی اہلکار کی طرف سے نئے تارکین وطن کو کرونا ٹیسٹ کے نام پر دھوکہ دے کر واپس بھیجنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، ناروے کی این…

تارکین وطن کے ساتھ بڑا حادثہ، عالمی ادارہ مدد کیلئے متحرک

روم: یورپ آنے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کو ایک اور بڑا حادثہ پیش آگیا ہے، جس میں بڑا جانی نقصان ہوا ہے، امدادی آپریشن جاری ہے، اس سے قبل ہفتے کو 150 تارکین کو بحیرہ روم میں حادثہ پیش آیا تھا، تاہم جرمن این جی او نے بروقت کارروائی…

تارکین کیلئے پکڑا جانا خوش قسمتی ٹھہرا 

سراجیوو: کہتے ہیں جان ہے تو جہاں ہے، اور سچ ہی کہتے ہیں کیوں کہ اگر زندگی ہی نہ رہے، تو پھر ہر چیز ختم ہوجاتی ہے، لیکن کچھ تارکین وطن اس محاورے کو ہر وقت غلط ثابت کرنے میں لگے رہتے ہیں، اور یورپ پہنچنے کے لئے اپنی جانوں پر کھیل جاتے ہیں۔…

یورپی ملک نے تارکین کو گھنٹوں کے اندر ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

برسلز: ایک یورپی ملک نے غیر قانونی تارکین وطن کو تیزی سے  ملک سے ڈیپورٹ کرنے کی تیاری کرلی ہے، اور وہاں پہنچنے والوں کے سیاسی پناہ کے کیس مہینوں یا ہفتوں نہیں چند گھنٹوں میں نمٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد انہیں واپس بھیج دیا جائے گا.…

’’ویکسین پاسپورٹ‘‘ پر یورپی ممالک میں اختلافات، صدر نے فائدے گنوادئیے

برسلز: یورپی یونین کے ممالک کے درمیان آزادانہ آمدورفت کرونا بحران سے پہلے کی طرح بحال کرنے کے لئے ’’ویکسین پاسپورٹ‘‘ کے معاملے پر رکن ممالک میں اختلافات سامنے آگئے ہیں، اور تین اہم ممالک نے اس کی مخالفت کی ہے، تاہم  یورپی یونین کی صدر نے…

یورپ داخلے کیلئے تارکین وطن نے خود کو گندگی میں ڈال دیا

میڈرڈ: خؤشحال زندیگی کزارنے کیلئے یورپ پہنچنے کی کوشش میں تارکین وطن کیا کیا کرتے ہیں، اور کس کس طرح اپنی جانیں خطرے میں ڈالتے ہیں، اس کی ایک اور مثال سامنے آئی ہیں، تارکین وطن کے گروپ نے اپنے آپ کو ایسی جگہ چھپایا، جس کا تصور ہی محال…

کھانسنے کا مذاق یورپی نوجوان کو مہنگا پڑگیا

کوپن ہیگن: کرونا نے دنیا میں اتنا کچھ بدل دیا ہے کہ اگر کرونا سے پہلے کے حالات کا اس سے موازنہ کیا جائے، تو انسان حیران و پریشان رہ جاتا  ہے، پہلے جو چیزیں مذاق لگتی تھیں، اب ان پر آپ کو سزا ہوجاتی ہے، اور ایسا ہی کچھ ایک یورپی ملک میں ہوا…

اٹلی آنے کیلئے تارکین وطن کا سمندر میں احتجاج

روم: موسم گرما شروع ہونے سے قبل ہی کشتیوں کے ذریعہ اٹلی کا رخ کرنے والے تارکین وطن کی آمد میں بڑا اضافہ دیکھا جارہا ہے، اٹلی آنے والے تارکین کی ایک بڑی کھیپ راستے میں ہی سمندر میں پکڑی گئی، لیکن پھر انہوں نے احتجاج شروع کردیا۔ تفصیلات کے…