Browsing Tag

EU

چھوٹی سی غلطی نے تارکین کو اٹلی پہنچانے والوں کو پکڑا دیا

روم: اٹلی میں دو انسانی اسمگلر بظاہر ایک چھوٹی سے غلطی سے پکڑے گئے، پولیس نے انہیں معمول کی چیکنگ کے دوران  روکا، تو ان کے پاس سے ایک ایسی چیز نکلی جس نے انہیں پہلے مشکوک اور پھر ملزم بنادیا، اور یوں ذرا سی غلطی نے انہیں جیل پہنچادیا۔…

تارکین کو بچانے کے لئے اٹلی کی امدادی کارروائی

روم: اٹلی آنے والی تارکین وطن کی کشتی لمپاڈسیا کے جزیرے کے قریب پہنچ کر الٹ گئی، کشتی میں 50 سے زائد تارکین وطن سوار تھے، اطالوی حکام نے ایک بار پھر انسانی ہمدردی کا ثبوت دیتے ہوئے امدادی کارروائی شروع کردی، حکام کے مطابق یہ واقعہ سسلی کے…

جرمنی اور ناروے میں رہنے والوں کیلئے بری خبر

برلن: جرمنی اور ناروے میں رہنے والوں کے لئے بری خبر ہے، حکام نے آنے والے ہفتے اور مہینے زیادہ مشکل قرار دے دئیے ہیں، نوجوانوں کے لئے بھی مشکلات بڑھ جائیں گی، اعلیٰ حکام نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، تعلیمی ادارے کھلے رکھنا مشکل قرار دے دیا…

یورپ میں سیاسی پناہ میں سرفہرست کون رہا

برسلز: یورپی یونین میں آنے والے تارکین وطن کی تعداد میں کمی ہوئی یا اضافہ؟، یورپی یونین نے گزشتہ برس موصول ہونے والی سیاسی پناہ کی درخواستوں کے اعداد وشمار جاری کردئیے ہیں، جب یورپی ممالک کرونا کے بحران کا سامنا کررہے تھے، اور لاک ڈاؤن…

مہاجر کیمپوں میں تارکین نے احتجاج شروع کردیا

میڈرڈ: اسپین پہنچنے والے تارکین وطن پناہ ملنے کے حوالے سے مایوسی کا شکار ہونے لگے، جس کے بعد انہوں نے کیمپوں میں بھوک ہڑتال اور دیگر طریقوں سے احتجاج  شروع کردیا ہے، جس میں ان کی جانوں کو بھی خطرات لاحق ہونے لگے ہیں، جبکہ افریقی تارکین کو…

یونان میں پھنسے مہاجرین کیلئے یورپی دروازے کھل گئے

برلن: یونان کے جزیرے میں کافی عرصہ سے پھنسے ہوئے تارکین کی کھیپ کی قسمت جاگ گئی، مختلف یورپی ملکوں نے ری لوکیشن اسکیم کے تحت ان تارکین کو لینے کا عمل تیز کردیا ہے، جہاں انہیں پناہ بھی دی جاری  ہے، تارکین وطن کو طیارے کے ذریعہ لیس بوس سے…

حکام کی غلطی، جرمنی میں سیاسی پناہ کے خواہشمندوں کی لاٹری لگ گئی

برلن: جرمنی میں سیاسی پناہ سے متعلق ادارے کی غلطی سے تارکین وطن کی لاٹری لگ گئی، غلطی پکڑے جانے پر جرمن فیڈرل آفس برائے مائیگریشن اینڈ ریفیوجی نے اسے ٹھیک کرنے کی بھی کوشش کی تھی، لیکن قسمت پھر بھی تارکین وطن کا ساتھ دے گئی، اور وہ سیاسی…

پاکستانیوں سمیت تارکین کی بڑی کھیپ چکمہ دے کر اٹلی داخل

روم: اٹلی میں زمینی راستے سے ایک ساتھ پہلی بار تارکین وطن کی بڑی کھیپ چھپ کر پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے، تارکین کی اتنی بڑی تعداد کس طرح اہلکاروں سے چھپ کر پہنچنے میں کامیاب ہوئی، اس پر حکام بھی حیران ہیں، معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی…

یورپی سرحدوں پر مہاجرین کے ساتھ کیا ہورہا ہے، تنظیم نے بے نقاب کردیا

برسلز: انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے مہاجرین کو کھلے دل کے ساتھ تسلیم کرنے کی شہرت رکھنے والے یورپی ممالک کا رویہ اب تبدیل ہورہا ہے،  مہاجرین کے لئے اب دروازے بند ہوتے جارہے ہیں، یورپی سرحدوں پر اب مہاجرین کو واپس دھکیلنے، تشدد کا نشانہ بنانے…

یورپ آنے والی کشتیوں کو پھر حادثہ، بچنے والے بھی مشکل میں پھنس گئے

روم: یورپ آنے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کو بحیرہ روم میں ایک بار پھر حادثات پیش آگئے ہیں، جن میں بڑے جانی نقصان کا بھی خدشہ ہے، بحیرہ روم میں خراب موسم کی وجہ سے لاپتہ ہونے والوں کو زندہ یا مردہ تلاش کرنے میں بھی مشکل پیش آرہی ہے۔…