Browsing Tag

EU

بوسنیا سے اٹلی کا سفر کتنے دنوں یا گھنٹوں کا ہے؟، پاکستانی تارکین کیا کہتے ہیں؟

سراجیوو: یونان سے یورپ کے خوشحال ممالک میں داخلے کے خواہشمند ہزاروں تارکین وطن بوسنیا میں پھنسے ہوئے ہیں، جن میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد ہے، بلقان روٹ کے نام سے مشہور اس راستے میں بوسنیا یورپ میں داخلے سے قبل ان کی آخری قیام گاہ ہوتی ہے۔…

اٹلی میں نئی حکومت بن گئی، تبدیلی کے بعد سالوینی میں بھی تبدیلی آگئی

روم: اٹلی میں نامزد وزیراعظم ماریو دراغی نے حکومت سازی کا معرکہ سر کرلیا ہے، اور بطور نئے وزیراعظم حلف اٹھالیا ہے، کابینہ میں مختلف جماعتوں کے 23 رہنماؤں کو شامل کیا گیا ہے، جن میں 8 خواتین وزراء بھی شامل ہیں، جبکہ سب سے زیادہ حصہ پارلیمنٹ…

تارکین وطن کو ڈیپورٹ کرنے کا عمل تیز

برلن: جرمنی نے کرونا بحران کی وجہ سے روکا گیا ڈیپورٹیشن کا عمل بحال کردیا ہے، اور ملک میں موجود غیرقانونی تارکین وطن  کو ڈیپورٹ کرنے کا عمل تیز کردیا ہے، افغانستان کو محفوظ  ملک قرار دینے کے بعد اس کے شہری بھی اب ڈیپورٹ کئے جارہے ہیں۔…

اٹلی سے فرانس جانے کیلئے کون مددگار بن گیا

پیرس: اٹلی سے فرانس جانا کبھی آسان ہوتا تھا، اور لوگ ٹرینوں یا گاڑیوں میں بیٹھ کر باآسانی سرحد کے پار چلے جاتے تھے، تاہم غیر قانونی تارکین وطن کی نقل وحرکت روکنے اور کرونا کی وجہ سے پابندیوں کے باعث اب غیر قانونی تارکین کے لئے سرحد پار…

اٹلی میں ٹائر لانے والے ٹرک سے کیا نکل آیا

میلان: اٹلی میں ٹائروں کے ٹرک سے تارکین وطن نکل آئے، تارکین کا گروپ ٹرک میں چھپ کر پہنچنے میں تو کامیاب ہوگیا، تاہم اٹلی پہنچنے پر وہ پکڑے گئے، حکام نے تارکین وطن سے پوچھ گچھ کی ہے، وہ کس طرح، کہاں سے اور کیسے چھپ کر آئے ہیں۔ تفصیلات کے…

دیگر یورپی ممالک کا انکار، اٹلی ایک بار پھر تارکین کی مدد کیلئے آگے آگیا

میلان: بحیرہ روم  کا خراب موسم اکثر اوقات کشتیوں کے ذریعہ یورپ کا رخ کرنے والوں کی جانیں لینے کا سبب بن جاتا ہے، لیکن اس بار معاملہ الٹ ہوگیا، اور یہی خراب موسم تارکین وطن کیلئے نئے راستے کھولنے کا ذریعہ بن گیا، تارکین وطن کے لئے کام کرنے…

جرمنی میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں اضافہ

برلن:جرمنی میں ایک سال کے دوران اسلامو فوبیا سے متعلق واقعات میں اضافہ ہوا ہے، جن میں نسل پرست مسلمانوں کا نشانہ بناتے ہیں، اس حوالے سے نئی سروے رپورٹ جاری کردی گئی ہے، بائیں بازو کی جماعت کےکا کہنا ہے کہ جو واقعات ریکارڈ ہوئے ہیں، یہ آٹے…

برطانیہ آنے والے مسافروں کیلئے نئی پالیسی، مانچسٹر میں ہزاروں افراد کی ٹیسٹنگ شروع

لندن: برطانیہ نے ملک میں آنے والے تمام مسافروں کے لئے ایک نہیں دو کرونا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے، دوسری طرف مانچسٹر میں نئے کرونا وائرس کے مریض سامنے آنے پر ہزاروں افراد کی ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے، اور یہ سلسلہ منگل سے شروع کیا جائے…

یورپی ملک میں شہریوں نے احتجاجا فیس ادائیگی روک دی

جنیوا: کرونا پابندیوں کے خلاف یورپ کے ان دو ملکوں میں مظاہرے ہوئے ہیں، جو بہت پر امن سمجھے جاتے ہیں، مظاہرین نے کرونا ڈیجیٹل پاسپورٹ کے منصوبے پر بھی تشویش ظاہر کی ہے، ایک ملک میں کرونا پابندیوں کے مخالفین نے سرکاری فیس بھی روکنا شروع کردی…

جرمنی میں برفانی طوفان سے صورتحال خراب، شہری پھنس گئے، حکام کی اہم ہدایت

برلن: جرمنی برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگیا، شمالی اور مشرقی علاقے زیادہ متاثر ہیں،  ٹرینیں منسوخ کرنی پڑگئیں، جبکہ سڑکوں پر بڑی تعداد میں حادثات پیش آئے ہیں، جن کی زد میں شہری آئے، حکام نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر…