Browsing Tag

EU

اٹلی میں سپر ماریو کا سیاسی چھکا، سخت حریف ایک کشتی میں سوار کردئیے

روم: ماضی میں یورو کرنسی اور یورپی بلاک کو  بحران سے نکالنے کی شہرت رکھنے والے اٹلی کے نامزد وزیراعظم ماریو دراغی نے سیاسی بحران میں بھی چھکا لگادیا، ایک دوسرے کی سخت حریف اطالوی سیاسی جماعتوں نے ان کی حمایت کردی ہے، جس  کے بعد ان کے…

یونان سے یورپ بائی ائیر آنے کی کوششوں میں اضافہ،کتنے پکڑے گئے ؟

ایتھنز: یونان سے یورپ کے خوشحال ممالک کی طرف آنے کے لئے بے چین تارکین وطن نے زمینی اور سمندری راستے میں رکاوٹوں کے بعد فضائی     طریقے سے آنے کی کوششیں تیز کردی ہیں، دوسری طرف یورپی ممالک بھی اس حوالے سے ہوشیار ہوگئے ہیں، اور انہوں نے…

اٹلی میں حکومت کی حمایت کیلئے سالوینی نے سخت شرط رکھ دی

روم: تارکین وطن مخالف اطالوی رہنما میتیو سالوینی نے نامزد وزیراعظم ماریو دراغی کے ساتھ ملاقات سے قبل ہی شرائط بتادی ہیں، جبکہ ان کی اتحادی جماعت نے بھی ماریو سے ملاقات میں انہیں کورا جواب دے دیا ہے، نامزد وزیراعظم کیلئے اب فائیو اسٹار…

تارکین کے کیمپوں پر اطالوی ارکان اور کروشیا کی حکومت آمنے سامنے

روم: تارکین وطن کے معاملے پر اٹلی سے تعلق رکھنے والے یورپی ارکان پارلیمان اور کروشیا میں ٹھن گئی ہے، تارکین وطن کی حالت زار کا معائنہ کرنے کے لئے جانے والے اطالوی ارکان کو کروشین حکام نے روک دیا، یورپی یونین نے بھی کروشیا کے اقدام  پر تشویش…

یورپ میں ’’کرونا ڈیجیٹل پاسپورٹ‘‘ کا پہلا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

کوپن ہیگن: دنیا کے کسی ملک میں جانے کے لئے پاسپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن  کرونا نے جہاں اور بہت کچھ بدلا ہے، وہاں اب وہ دنیا میں ایک نئی تبدیلی کا بھی سبب بننے جارہا ہے، اور ایک یورپی ملک نے پہلی بار کرونا پاسپورٹ متعارف کرانے کا اعلان…

تارکین وطن کا چرچ میں دھرنا

برسلز: یورپی ملک میں تارکین نے چرچ میں داخل ہو کر ڈیرہ ڈال دیا، بغیر کاغذات کے ملک میں موجود تارکین وطن نے حکومت کے سامنے مطالبات رکھ دیے، تارکین وطن کیلئے کام کرنے والی این جی او نے مزید تارکین کی جانب سے دیگر گرجا گھروں میں بھی احتجاجاً…

چار یورپی ملکوں کی پولیس سے چھپ کر تارکین وطن کہاں پہنچ گئے؟

برلن: سرحدوں پر تمام تر سختی اور چیکنگ کے باوجود تارکین وطن  کسی نہ کسی طرح خوشحال یورپی ملک پہنچنے میں کامیاب ہو ہی جاتے ہیں، ایسے ہی ایک کیس میں تارکین وطن ٹرک میں چھپ کر 4 یورپی ملک پار کرنے میں کامیاب ہوگئے، تاہم بالاخر منزل پر پہنچ کر…

یورپی شہریوں کو واپس بھیجنے کیلئے برطانیہ نے پیکج دیدیا

لندن: بریگزٹ کے بعد برطانیہ میں رہنے والے یورپی شہریوں کو بھی واپس جانے پر پیکج  دیا جائے گا، پیکج دینے کا مقصد یورپی شہریوں کی برطانیہ سے رضاکارانہ واپسی کی حوصلہ افزائی ہوسکتا ہے، دوسری طرف برطانیہ میں مقیم  یورپی شہریوں کی غلطی انہیں…

پاکستانی کی اطالوی عدالت میں بڑی کامیابی، ہزاروں تارکین کیلئے راستہ کھل گیا

روم: اٹلی میں عدالتوں سے تارکین وطن کے حق میں فیصلوں کا سلسلہ مزید آگے بڑھا ہے، اور ایک پاکستانی تارک وطن نے اہم کیس جیت لیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستانیوں سمیت تارکین وطن کو بڑا فائدہ ہوگا، اور ان کیلئے اٹلی کے راستے کھل گئے ہیں۔ تفصیلات…

اٹلی نے پھر تارکین کیلئے بازو کھول دیئے

روم: اٹلی نے ایک بار پھر بے سہارا تارکین وطن کے لئے اپنے دروازے کھول دئیے، سمندر میں بچائے گئے تارکین کو مزید مشکلات سے بچانے کے لئے انہیں اپنی بندرگاہ پر اترنے کی اجازت دے دی ہے۔ تاہم سالوینی کی جماعت نے حکومت کے اس اقدام کی شدید مخالفت کی…