Browsing Tag

EU

سینکڑوں تارکین امدادی جہاز میں پھنس گئے، 2 ملکوں سے مدد کی اپیل

روم: فرانسیسی این جی او کے جہاز نے یورپ آنے کی کوشش میں بحیرہ روم میں کشتیوں میں پھنس جانے والے 370 تارکین وطن کو بچالیا ہے، تاہم ان تارکین کو بچانے کے بعد این جی او نئی مشکل کا شکار ہوگئی ہے، ان مہاجرین کو جہاز پر سنبھالنا مسئلہ بن گیا…

یورپی ممالک نے یورپی شہریوں کیلئے بھی دروازے بند کرنے شروع کردئیے

پیرس: کرونا کے مسلسل پھیلاؤ سے پریشان یورپی ملکوں نے دوسرے ممالک کے بعد یورپی یونین کے شہریوں کے لئے بھی مختلف پابندیاں لگانی شروع کردی ہیں، فرانس نے یورپی شہریوں کو ملک میں داخلے سے 72 گھنٹے قبل کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ لازمی پیش کرنے کا حکم…

یورپی ملک کی سرحد پر تارکین وطن کا دھاوا، پھر کیا ہوا؟

میڈرڈ: یورپی ملک کی سرحد پر تارکین وطن کے گروپ نے دھاوا بول دیا، رکاوٹوں اور اپنے زخموں کی پروا نہ کرتے ہوئے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کی، اور اس میں متعدد کامیاب بھی ہوگئے، 150 سے زائد تارکین وطن کے گروپ نے باڑ توڑ کر ملک میں غیر قانونی…

اٹلی پہنچنے والوں کی تعداد میں اضافہ، کن ملکوں سے تعلق رکھتے ہیں؟

روم: کرونا وائرس کے باوجود اٹلی کا رخ کرنے والے تارکین وطن کی تعداد میں گزشتہ برس کے دوران اضافہ ہوا ہے، سمندری راستے سے بڑے پیمانے پر تارکین کی آمد کا سلسلہ جاری رہا، 2019 کے مقابلے میں 2020 میں اٹلی کا رخ کرنے والوں میں تین گناہ اضافہ…

تارکین وطن کو 2021 کے پہلے بڑے حادثات پیش آگئے

روم: یورپ آنے کی کوشش میں تارکین وطن کو بحیرہ روم میں 2 بڑے حادثات پیش آگئے، جن میں کئی جانیں ضائع ہوگئی ہیں، پہلا حادثہ لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی کو پیش آیا،  جبکہ دوسرا یونان پہنچنے والے تارکین کے ساتھ پیش آیا، اقوام متحدہ نے اسے…

غیر قانونی یورپ پہنچانے والوں کیخلاف آپریشن

برلن: تارکین وطن کو  یورپی ملکوں میں پہنچانے والے نیٹ ورک کے خلاف 2 یورپی ملکوں میں چھاپے مارے گئے ہیں، جس کے دوران کئی افراد کو پکڑا گیا ہے، چھاپے حاصل معلومات کی بنیاد پر مارے گئے ہیں، گروپ کے بیشتر افراد کا تعلق لبنان اور شام سے بتایا…

تارکین وطن کو حقوق دلانے کیلئے اٹلی میں بھوک ہڑتال

روم: اٹلی میں تارکین وطن کے حق میں بھوک ہڑتال شروع کردی گئی، بھوک ہڑتال کرنے والے تارکین وطن کو ملک میں قیام کا حق دلانے کے خواہشمند ہیں، ان میں بوسنیا میں پھنسے تارکین کا مطالبہ بھی شامل ہے، یہ بھوک ہڑتال اٹلی کے سرحدی ریجن فرولی وینیزیا…

تارکین وطن کو یورپ منتقل کرنے کی مہم تیز

روم: لیبیا کے کیمپوں میں پھنسے ہوئے زیادہ ضرورت مند تارکین وطن کو یورپ منتقل کرنے کی مہم تیز ہوگئی ہے، اٹلی میں پادریوں کی 3 اہم تینظیموں نے اس حوالے سے بڑی پیش کش بھی کردی ہے، جبکہ 16 یورپی این جی اوز نے کھلا خط لکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

سینکڑوں تارکین پر ڈیپورٹ ہونے کا خطرہ

ایتھنز: یونان میں کیمپوں میں مقیم تارکین وطن پر ڈیپورٹیشن کی تلوار لٹک گئی ، یونان کی حکومت نے سینکڑوں تارکین کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیا ہے، واضح رہے کہ یونانی کیمپوں میں مجموعی طور پر 17 ہزار سے زائد تارکین موجود ہیں، تاہم ان میں 1450 کی…

یورپی ملک سے سینکڑوں بچے غائب

برلن: یورپی ملک پہنچنے والے سینکڑوں کم عمر تارکین وطن حکام کی نظروں سے اوجھل ہوگئے ہیں، جس پر ان کی تلاش کا کام جاری ہے، جبکہ این جی اوز نے کم عمر تارکین کی بھلائی کے لئے زیادہ کوششوں پر زور دیا ہے، ان میں سے ایک ہزار کی عمریں 14 سے17 برس…