Browsing Tag

EU

اٹلی میں حکومت گرانے والے ہی حکومت بچانے کیلے سرگرم

روم: اٹلی میں سیاسی بحران فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، اطالوی وزیراعظم جوسپے کونتے آج پیر کو قومی اسمبلی میں خطاب اور اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے، دوسری طرف حکومت سے الگ ہونے والے ویوا پارٹی کے سربراہ میتیو رینزی نے یوٹرن لیتے ہوئے…

اٹلی: سیاسی بحران سے معیشت کو جھٹکے

روم: سیاسی بحران کے باعث کرونا کے باعث پہلے سے بحران کا شکار اٹلی کی معیشت کو مزید جھٹکے لگے ہیں، اور اٹلی کے سرکاری بانڈز جن کے ذریعہ حکومت قرضہ لیتی ہے، ان پر منافع کی شرح بڑھ گئی ہے، جس سے اٹلی کو مہنگے قرضے حاصل ہوں گے۔ معاشی ماہرین نے…

جرمنی میں تارکین کے حق میں قانون تبدیل

برلن: جرمنی میں گرجا گھروں میں پناہ لینے والوں کے لئے اچھی خبر آگئی، جرمن حکومت نے ان کے لئے قانون میں نرمی کردی ہے، جس سے ان کے لئے جرمنی میں سیاسی پناہ کا حصول آسان ہوسکتا ہے، جرمن حکومت نے قاون میں تبدیلی عدالتی حکم پر کی ہے۔ تفصیلات…

یورپین عدالت کا کم عمر تارکین کے حوالے سے اہم فیصلہ

برسلز: یورپی عدالت کا کم عمر تارکین وطن کے حق میں بڑا فیصلہ، یورپین کورٹ آف جسٹس نے ممبر ممالک کو ہدایت کی ہے کہ وہ 18 سال سے کم عمر اکیلے تارکین وطن کو آبائی ممالک میں ڈیپورٹ کرنے سے اجتناب کریں اور انہیں یورپ میں ہی رہنے کی اجازت دی جائے۔…

اٹلی: وزیراعظم کو اہم کامیابی مل گئی

روم: اٹلی میں وزیراعظم جوسپے کونتے نے ویوا پارٹی کی جانب سے حکومت چھوڑنے کے بعد پارلیمنٹ میں اکثریت برقرار رکھنے کیلئے فون ڈپلومیسی کے تحت کئی اپوزیشن اور غیر جانبدار ارکان سے رابطے کئے ہیں، اور انہیں پہلی کامیابی سینیٹ میں مل گئی ہے، بااثر…

پاکستانیوں ذرا بچ کر! اٹلی پہنچانے کا جھانسہ دیکر لوٹنے کیلئے نئی چال

استنبول: پاکستان کے صوبہ پنجاب اور بالخصوص گجرات، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ اور گجرانوالہ کے نوجوان بہتر مستقبل اور خوشحال زندگی گزارنے کیلئے یورپ پہنچنے کی کوشش میں مصروف رہتے ہیں، اور اسی چکر میں وہ کئی بار دھوکہ بھی کھا جاتے ہیں اور ایسے…

پاکستانیوں تیاری کرلو! جرمنی جانے کا بہترین موقع، ہنر مند افراد اپلائی کرسکیں گے

برلن: یورپی یونین کے سب سے خوشحال ملک جرمنی جہاں پہنچنا ترقی پذیر ممالک کے شہریوں کا خواب ہوتا ہے، تاکہ وہ اپنے اور اپنے خاندان کیلئے بہتر ذریعہ معاش بن سکیں اور ایک خوشحال زندگی گزار سکیں، لیکن ان ممالک میں قانونی طریقہ سے جانا تیسری دنیا…

بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں سمیت دیگر کیلئے امید کی شمع روشن ہوگئی

برسلز: بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں سمیت سینکڑوں تارکین وطن کے لئے امید کی شمع روشن ہوگئی ہے، ان کے حق میں  یورپی ممالک سے آوازیں  اٹھنا شروع ہوگئیں، 1700 سے زائد تارکین وطن مشکل صورتحال میں پھنسے ہوئے ہیں، اور سخت موسم کی وجہ سے ان کی…

یورپی یونین میں ویکسین مہم تیز کرنے کی راہ میں رکاوٹ دور

برسلز: یورپی یونین کی میڈیسن ریگولیٹری اتھارٹی نے دوسری ویکسین کی بھی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد یونین کے رکن ممالک میں ویکسین کی مہم  تیز ہونے کا امکان ہے، یورپی یونین نے امریکی دوا ساز کمپنی موڈرنا کی ویکسین بھی   استعمال کرنے کی منظوری…

تارکین بحفاظت اٹلی پہنچانے والے جہاز کا عملہ خود مشکل میں پڑگیا

روم: سمندرمیں پھنسے ہوئے 265 تارکین کی زندگیاں بچانے میں کامیاب ہونے والی اسپین کی این جی او’’ اوپن آرمز‘‘ کے  ارکان اپنے مشن میں تو کامیاب ہوگئے اور ان تارکین کو بحفاظت اٹلی پہنچادیا گیا۔ تاہم تارکین کو ریسکیو کرنے والا عملہ اب  خود کچھ…