Browsing Tag

EU

ریکارڈ ترسیلات بھجنے پر وزیراعظم اوورسیز پاکستانیوں کے مشکور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ریکارڈ ترسیلات زر پاکستان  بھیجنے پر اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے، انہوں نے کہا کہ دسمبر بھی ترسیلاتِ زر کے حوالے سے ایک اور ریکارڈ شکن مہینہ ہے، پہلی مرتبہ پاکستان کی ترسیلات مسلسل 6 ماہ تک 2…

اٹلی نے تارکین کیلئے دروازے کھول دیے، اسپین پہنچنے والی کشتی میں دردناک مناظر

میڈرڈ: اٹلی نے ایک بار پھر یورپ آنے کی کوشش میں سمندر میں پھنس جانے والے تارکین وطن کے لئے دروازے کھول دیے ہیں، جبکہ دوسری طرف اسپین پہنچنے والی کشتی میں دردناک مناظر دیکھنے کو ملے ہیں، کشتی میں ایک خاتون سمیت 47 تارکین وطن سوار تھے۔…

انگلینڈ میں کرونا کی صورتحاک تشویشناک

لندن: انگلینڈ میں کرونا کے یومیہ کیسز پہلی بار 60 ہزار سے تجاوز کرگئے ہیں، طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی، آئندہ چند ہفتے خطرناک قرار دے دئیے گئے، انگلینڈ کے ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں ہر 50 میں سے ایک فرد وبا سے متاثر ہے۔…

گزشتہ برس کتنے ہزار افراد یورپ نہ پہنچ سکے

میڈرڈ: بہتر مستقبل اور خوشحال زندگی کا خواب آنکھوں میں سجائے یورپ کا رخ کرنے والے 2200 سے زیادہ تارکین وطن جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ 2019 میں یہ تعداد صرف 893 تھی، اس طرح تارکین وطن کی ہلاکتوں میں ڈیڑھ سو فیصد سے بھی زائد اضافہ ہوا ہے۔…

اٹلی: تارک وطن کو دیکھ کر اے ٹی ایم مشین یورو پھینکنے لگی، پھر کیا ہوا؟

نیپولی: اٹلی میں تارک وطن پر یورو برسنے لگے، شہری نیپولی کے via Foria تاریخی مرکز کے قریب سے گزر رہا تھا کہ اے ٹی ایم مشین نے یورو باہر پھینکنے شروع کردئیے، لیکن تارک وطن نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، جس سے متعلقہ لوگ بھی بہت متاثر ہوئے،…

پاکستانیوں سمیت دیگر تارکین کا داخلہ روکنے کیلئے اٹلی کا اہم فیصلہ

روم: زمینی راستے سے اٹلی میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والوں کو روکنے کے لئے حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا، جس کے لئے ابتدائی طور پر 50 ہزار یورو مختص کردئیے گئے ہیں، فیصلے سے پاکستان اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے تارکین زیادہ متاثر ہوں گے،…

2021 میں یورپ پہنچنے کی پہلی کوشش میں تارکین پھنس گئے

روم: بہتر مستقبل کی خاطر خون جما دینے والی سردی میں بھی تارکین وطن یورپ کا رخ کرنے سے باز نہ آئے، 2021 شروع ہونے پر یورپ پہنچنے کی پہلی کوشش کرنے والوں کی کشتی سمندر میں پھنس گئی، کشتی مں خواتین و بچوں سمیت 169 افراد سوار تھے۔ تفصیلات کے…

بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خطرات بڑھ گئے

سراجیوو: بوسنیا میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں سمیت سینکڑوں تارکین وطن کی مشکلات  کم کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں، جس سے ان تارکین کی صحت کے لئے خطرات بڑھ گئے ہیں، جس علاقے میں تارکین وطن کو منتقل کیا جانا تھا، وہاں بوسنیائی باشندوں نے احتجاج…

اٹلی میں تارکین وطن کی شائننگ اسٹار

میلان: اٹلی میں کامیابیوں اور مقامی معاشرے سے ہم آہنگی کے باعث شائننگ اسٹار کے طور پر شہرت پانے والی تارک وطن خاتون 42 سالہ اگیتو گودیتا کو اٹلی میں ایک مثالی اور کامیاب تارک وطن  قرار دیا جاتا تھا، خاتون دس برس قبل ایتھوپیا سے فرار ہونے…

اٹلی سے جانے کی کوشش میں تارکین وطن کے گروپ کو حادثہ

روم: اٹلی سے فرانس جانے کی کوشش میں تارکین وطن حادثہ کا شکار ہوگئے، حادثہ ریلوے ٹریک پر پیش آیا، جو جانیں بھی لے گیا، اٹلی اور فرانس کی سرحد پر سختی کے بعد تارکین وطن غیر روایتی راستے استعمال کررہے ہیں، جن سے حادثات میں اضافہ ہورہا ہے۔…