Browsing Tag

EU

بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں اور دیگر تارکین پر بڑی آفت آگئی

سراجیوو: بوسنیا میں شدید برفباری اور کیمپ جلنے کے بعد وہاں پھنسے پاکستانیوں سمیت سینکڑوں تارکین وطن بڑی مصیبت میں پھنس گئے، ان کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں، جبکہ برف سے خون جمنے کے باعث معذور ہونا بھی شروع ہوگئے ہیں، عالمی امدادی…

اٹلی کی آبادی کمی کا شکار

روم: آبادی میں کمی کے مسئلے سے دوچار اٹلی کے لئے 2020 بھاری سال ثابت ہوا ہے، اٹلی میں تین لاکھ کے قریب افراد ایک سال میں کم ہوگئے ہیں، دوسری جانب کرونا کے اثرات کی وجہ سے شرح پیدائش مزید گرگئی ہے، جبکہ اموات میں اضافہ ہوگیا ہے تفصیلات کے…

یورپی یونین کو کس برطانوی فیصلے پر افسوس

برسلز: یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان طے پانے والے بریگزٹ معاہدے کی ایک شق پر یورپی رہنماؤں نے زیادہ افسوس کا اظہار کیا ہے، اس شق کا تعلق ہزاروں طلبا کے مستقبل سے جڑا ہوا ہے، یورپی رہنماؤں کی کوششوں کے باوجود برطانوی وزیراعظم  بورس جانسن…

جرمنی میں تارکین کے حامیوں کو ستانے والے پکڑے گئے

برلن: جرمنی میں تارکین وطن کے حامی جرمن شہریوں کو تنگ کرنے والا گروپ پکڑا گیا ہے، جو گزشتہ کئی برس سے ان کارروائیوں میں ملوث تھا، اور پولیس کو بھی پریشان کر رکھا تھا، برلن کے ضلع Neukölln میں 2016 اور 2018 کے درمیان ایسے 72 واقعات ریکارڈ…

سخت سردی، خراب موسم میں اٹلی آنے کی کوشش مہنگی پڑگئی

روم: سخت سردی اور خراب موسم کے باوجود کشتیوں کے ذریعہ اٹلی جانے کی کوشش میں تارکین وطن کو ایک اور بڑا حادثہ پیش آیا ہے، اطالوی جزیرے پر پہنچنے کی کوشش میں کشتی ڈوب گئی، جس سے 20 تارکین وطن ہلاک اور دو درجن کے قریب لاپتہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات…

برطانیہ اور یورپی یونین میں طلاق کے بعد آزادانہ آمد ورفت کے مزے ختم

روم: یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ معاہدہ طے پانے کے بعد برطانوی شہریوں کے لئے اٹلی سمیت یورپی یونین کے رکن ممالک میں آزادانہ آمدو رفت کی موجیں ختم، 31 دسمبر کو بریگزٹ کا عمل مکمل ہونے کے بعد انہیں ویزا لے کر آنا ہوگا، اٹلی…

یورپی یونین نے برطانیہ پر پالیسی دیدی

برسلز: فرانس نے برطانیہ میں نئے زیادہ خطرناک کرونا وائرس کی وجہ سے بند کی گئی فضائی، سمندری اور زمینی سرحدیں کھول دی ہیں، تاہم شہریوں کی آمد ورفت پر سخت شرائط نافذ کردی ہیں، یورپی یونین نے بھی اپنے رکن 27 ملکوں سے کہا ہے کہ وہ شہریوں کے…

اٹلی میں غیر ملکی بھی آبادی بڑھانے میں ناکام

روم: اٹلی میں غیر ملکیوں کی بڑی تعداد میں آمد کے باوجود  اٹلی میں موجود انسانوں کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے، دوسری جانب گزشتہ 76 سال بعد رواں برس 2020 میں سب سے زیادہ افراد جان کی بازی ہارگئے، جو سال کے اختتام تک 7 لاکھ سے زائد ہوجائیں گی،…

یورپی یونین نے کرونا ویکسین کے مشروط استعمال کی اجازت دیدی

برسلز: برطانیہ اور امریکہ کے بعد یورپی یونین کی میڈیسن ایجنسی نے بھی بالآخر جرمن اور امریکہ کمپنی کی تیار کردہ مشترکہ ویکسین استعمال کرنے کی اجازت دے دی، جس کے بعد یورپی ممالک میں ویکسینیشن کیلئے انتظامات تیز کردئیے گئے ہیں، اٹلی سمیت بیشتر…

برطانیہ سے رحمن ملک کا معاہدہ گلے پڑگیا، نکلنے کیلئے کس تاریخ کا انتظار؟

لندن: پاکستان کی طرف سے نوازشریف کو واپس بھیجنے تک ڈیپورٹیز کی پروازیں قبول نہ کرنے کے فیصلے کو برطانیہ عارضی طور پر تبدیل کرانے میں کامیاب ہوگیا ہے اور پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کردیا رحمن ملک کا کیا گیا معاہدہ گلے پڑگیا، پاکستانی حکام نے نظریں…