Browsing Tag

EU

ویکسین کے لئے یورپی ملکوں نے اتحاد کرلیا

روم: اٹلی میں کرونا پر قابو پانے اور ویکسین کے لئے مرکزی حکومت اور ریجنل حکومتوں نے اہم فیصلوں کی منظوری دے دی ہے، جن پر دسمبر کے آخرسے عمل شروع کردیا جائے گا۔ دوسری طرف اٹلی سمیت 8 یورپی ملکوں نے مربوط طریقے سے شہریوں کو ویکسین لگانے کے…

فیکٹری میں چھپے تارکین برآمد، مالکان بھی پکڑے گئے

بارسلونا: اسپین میں چھاپے کے دوران تارکین وطن کا استحصال کرنے میں ملوث  فیکٹری مالکان پکڑے گئے، تارکین وطن ڈیپورٹ ہونے کے خوف سے چھپ کر کام کرتے تھے، چھاپے کے دوران یہ تارکین کپڑوں کے بنڈلوں کے پیچھے چھپے ہوئے تھے، اور ان کے رہنے کے حالات…

اٹلی سمیت یورپی ملکوں میں نئی پابندیاں لگانے کی تیاری

روم: یورپ میں کرسمس اور نیو ائر پر تیسری کرونا لہر کے خطرے پر لاک ڈاؤن سخت کرنے کا عمل شروع ہوگیا، اٹلی میں بھی کرسمس سے قبل زیادہ سخت لاک ڈاؤن کیلئے گھنٹی بج گئی، جرمن طرز کا سخت لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی اطلاعات ہیں، ہالینڈ اور جمہوریہ چیک نے…

اسپین میں تارکین کے کمپلیکس میں آتشزدگی

بارسلونا: اسپین میں تارکین وطن کے رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آگ لگ گئی، جس سے کئی تارکین وطن کی جانیں چلی گئی ہیں، جبکہ دو درجن سے زائد زخمی بھی ہیں، 200 سے زائد تارکین وطن سوئے ہوئے تھے، آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ تارکین وطن نے جانیں…

تارکین کو یورپ پہنچانے والا عالمی نیٹ ورک پکڑا گیا

سلوینیا: اٹلی، جرمنی، اسپین اور فرانس جیسے امیر ممالک میں تارکین وطن کو اسمگل کرنے والا انسانی اسمگلرز کا عالمی گروپ پکڑا گیا ہے، گروپ بڑی ہوشیاری سے ایسی جگہ کو اپنی سرگرمیوں کے مرکز کے طور پر استعمال کررہا تھا، جہاں پولیس کو شبہ ہونے کا…

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ لاء آرگنائزیشن کا صدر منتخب

روم (رپورٹ: تنویرارشاد): پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ لاء آرگنائزیشن (IDLO) کا 3 سال کی مدت کے لیے صدر منتخب ہوگیا، اٹلی میں تعینات سفیر پاکستان جوہر سلیم صدارت کے فرائض سرانجام دیں گے، امریکہ اور اٹلی آرگنائزیشن کی…

یورپ جانے کی کوشش میں تارکین سمندر میں ڈوب گئے

میڈرڈ: یورپ آنے کے خواہشمند تارکین وطن کو اس سال کا سب سے بڑا حادثہ پیش آیا ہے، جس میں بڑی تعداد میں تارکین وطن سمندر میں ڈوب کر جان کی بازی ہارگئے، امدادی کارروائیوں میں اسپین اور سینیگال کی بحریہ نے حصہ لیا، تاہم کشتی پر سوار زیادہ تر…

یورپی پاسپورٹ خریدنے والوں کیلئے بری خبر

نکوسیا: یورپی پاسپورٹ پیسے سے خریدنےوالوں کے راستے بند ہونے شروع ہوگئے، سائپرس نےسرمایہ کاری کے ذریعہ شہریت کا پروگرام معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، فیصلہ ایسی شکایات سامنے آنے پر کیا گیا ہے،جن کے تحت اس قانون کا غلط استعمال بھی کیا جا رہا…

یورپ کا رخ کرنے والے پاکستانی کہاں پکڑے جانے لگے

کراچی: یورپ کا رخ کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ، اچھے مستقبل کی تلاش میں زیادہ تر پاکستانی انسانی اسمگلرز کے ذریعہ زمینی راستے سے یورپ پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں اور ان میں سے ہزاروں پکڑے جاچکے ہیں، حکام کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے میں…

کرونا وائرس: پیرس میں کئی شعبوں کیلئے پابندیاں عائد

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کرونا کی بگڑتی صورتحال کےبعد حکومت نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے، جن میں بارز اور شراب کی فروخت کے حوالے سے پابندیاں بھی شامل ہیں، شادیوں سمیت ہر طرف کی پارٹیوں پر بھی مکمل پابندی ہوگی، دیگر 5 بڑے…