Browsing Tag

EU

یونان سے تارکین وطن کی منتقلی شروع

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ میں تارکین وطن کیلئے کام کرنے والے گروپ نے یونان کے جزیرے لیس بوس میں پھنسے مہاجرین میں سے 200 کولانے کیلئے وہاں چارٹرڈ طیارہ بھیجنے کی تیاری کرلی ہے، وہ اگلے ہفتے اس طیارے کو لیس بوس بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے، دوسری طرف…

منزل کے قریب پہنچ کر سینکڑوں پاکستانی قسمت ہار گئے

لجوبلجنا: مغربی یورپ میں اچھی زندگی کی خواہش لئے پاکستان سمیت دیگر ممالک سے آنے والے تارکین وطن ہزاروں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد منزل کے قریب پہنچ کر پکڑے گئے، حکام نے انہیں واپس مشرقی یورپ کے ملک ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکام…

سوئٹزرلینڈ کی عوام نے یورپی شہریوں کیلئے اپنا فیصلہ سنادیا

جنیوا:یورپی شہریوں اور پرمٹ رکھنے والوں کیلئے سوئٹزرلینڈ سے اچھی خبر آگئی، اتوار کو ہونےوالے ریفرنڈم میں سوئس شہریوں نے ایسی رائے دی  ہے، جس سے یورپی شہریوں کیلئے سوئٹزرلینڈ میں آزادانہ جانے اورمستقل قیام کےدروازے بند ہونے کاخدشہ ختم…

سوئٹزرلینڈ نے 10 یورپی ممالک قرنطینہ فہرست میں ڈال دئیے

جنیوا: سوئٹزرلینڈ نے کرونا سے زیادہ متاثرہ 15 ممالک سے آنے والے مسافروں کیلئے لازمی قرنطینہ کی شرط عائد کردی ہے، ان ممالک میں اہم یورپی ملک بھی شامل ہیں،جہاں سے آنے والے مسافروں کو قرنطینہ میں رہنا ہوگا، خلاف ورزی یا ان ممالک کے سفر کو…

سیاسی پناہ کا نیا یورپی فارمولا تیار

برسلز: اٹلی اور اسپین کی برسوں کوششیں بالآخر رنگ لانے لگیں، یورپی یونین نے تارکین وطن کیلئے سیاسی پناہ کے نئے ضوابط تیار کرلیے، ڈبلن معاہدہ کی جگہ ان نئے ضوابط کو نافذ کیا جائے گا، جن کے تحت اب یورپی یونین کے تمام رکن ممالک کو مہاجرین کا…

یونان میں پھنسے مہاجرین کے حوالے سے جرمنی کیا فیصلہ کرنے جارہا ہے

برلن: کیا 2015 کے مہاجرین کے بحران کے دوران لاکھوں تارکین وطن کیلئے دروازے کھول کر ان سے ’’ماں‘‘ کا  خطاب پانے والی جرمن چانسلر انجیلا مرکل ایک بار پھر کچھ ایسا کرنے جارہی ہیں، جو مہاجرین کیلئے ان کی ہمدردی کو امر کردے گا؟،اس بات کا جواب…

پی آئی اے کی یورپی  ممالک کیلئے پروازیں جلد بحال ہونے کا امکان

ٹیکسلا: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ قومی انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے) کی  یورپی ممالک کیلئے پروازیں  دوماہ کے اندر بحال ہوجائیں گی۔ ٹیکسلا  میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےغلام سرور خان نے کہا کہ توقع ہے کہ اگلے دو ماہ میں…

یورپی یونین نے اٹلی پر یورو کی بارش کردی

روم: یورپی یونین نے  اٹلی پر یوروز کی بارش کردی ہے، جس کے بعد وزیراعظم جوزپے کونتے نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے مالی پیکج سے اٹلی کا چہرہ تبدیل کرنے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق کئی دنوں کے مذاکرات کے بعد یورپی یونین نے 750 ارب یورو کے…

لیبیا سے اٹلی پہنچنے والے تارکین وطن میں بڑا اضافہ، حکام پریشان

روم: لیبیا سے کشتیوں کے ذریعہ اٹلی پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے، گزشتہ ہفتے 618 تارکین وطن اٹلی کے بحیرہ روم پر واقع جزیرہ لمپاڈسیا پہنچی، جن میں اکثریت بنگلہ دیشی شہریوں کی ہے، ان میں سے کچھ براہ راست اپنی…

پی آئی اے کیلئے امریکہ کے دروازے بھی بند، یورپ سے مذاکرات 

واشنگٹن: یورپ کے بعد امریکہ نے بھی قومی ایئرلائن کی پروازوں پر پابندی لگا دی ہے، دوسری طرف یورپی یونین کے ساتھ پی آئی اے کے معاملے پر مذاکرات طے ہوگئے ہیں ، جن میں یورپی حکام کو سیفٹی کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق یورپی…