Browsing Tag

EU

یورپ میں پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ، پاکستانیوں کا فیورٹ ملک کونسا

روم: یورپ میں سیاسی پناہ  کیلئے درخواستوں کی تعداد 2015 کے مہاجرین کے بحران کے بعد پہلی بار بڑھ گئی ہے، اور گزشتہ برس 2019 اور رواں برس کے پہلے 2 ماہ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواستیں دینے والوں کی تعداد میں 16 فیصد تک اضافہ  دیکھا گیا ہے،…

پی آئی اے پر پابندی، بھارتی پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے حوالے سے خاموشی، یورپی یونین کا دوہرا معیار

برسلز: مشکوک لائسنسز کے معاملے پرپاکستان کی قومی ائرلائن پی آئی اے پر پابندی لگائی گئی ہے، تاہم اس سے زیادہ سنگین اسکینڈل بھارت میں سامنے آنے کےباوجود یورپی یونین نے انڈین پائلٹس یا ائیرلائنز کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی تھی،جس پریورپی…

کونسا یورپی ملک سیاسی پناہ گزینوں کیلئے سب سے بدترین

برسلز: سیاسی پناہ گزینوں کیلئے ہنگری برا یورپی ملک نکلا، پناہ گزینوں سےمتعلق یورپی رپورٹ میں ہنگری  پر تنقید کی گئی ہے اور اس کا رویہ  عدم تعاون کا قرار دیا  گیا ہے۔ یورپی کورٹ آف جسٹس کے  ایڈوکیٹ جنرل  پیرٹ پیک ملی  کا کہنا ہے کہ ہنگری …

حکومتی کاوشوں سے پی آئی اے کو یورپ کیلئے پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی کاوشوں سے یورپین یونین نے قومی انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے )کو تین جولائی تک فلائٹس آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے ائیر سیفٹی ایجنسی نے فوری طور پر یکم جولائی 2020 کو رات 12 بجے…

کن ممالک کے شہریوں کو داخلے کی اجازت دی جائے؟ یورپی یونین اختلافات کا شکار

برسلز: یورپی یونین اپنے رکن ممالک کیلئے دوسرے ملکوں کے شہریوں کے دروازے کھولنے پر اختلافات کا شکار ہوگئی ہے اور ان اختلافات کو ختم کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں، تاکہ منگل تک اس حوالے سے ووٹنگ  کرائی جاسکے، یورپی ممالک میں یہ اختلاف امریکہ اور…

اٹلی نے تارکین وطن کیلئے دروازے کھول دئیے، جہاز لنگر انداز

روم: (رپورٹ: تنویر ارشاد) اٹلی میں کورونا بحران کے بعد تارکین وطن کو پہلی بار بندرگاہ پر اترنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ لیبیا سے کشتی کےذریعہ آنے والے جن تارکین وطن کو گزشتہ روز اٹلی کی بائیں بازو کی تنظیم نے لمپاڈسا جزیرے کے قریب سمندر…

اٹلی میں ڈرائیونگ لائسنس کی مدت میں توسیع

روم: اطالوی حکومت نے کورونا لاک ڈاٶن کی وجہ سے ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑیوں کے دستاویزات کی مدت میں 7 ماہ کی توسیع کردی ہے، ڈرائیونگ لائسنس یورپی یونین کے ممالک میں بھی اس توسیعی عرصے میں قابل قبول رہے گا۔ اٹلی کی وزارت داخلہ نے اس حوالے سے…