Browsing Tag

EU

یورپ جانے کے منتظر تارکین تنگ آگئے، وطن واپسی کیلئے راستہ اختیار کیا؟

برسلز: یورپ جانے کے حسین خواب دکھا کر لیبیا لائے گئے سینکڑوں تارکین وطن وہاں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، اور ان حالات میں انہوں نے وطن واپس جانے کے لئے رضاکارانہ پروگرام میں شامل ہونا شروع کردیا ہے، ان تارکین کی واپسی کے اخراجات…

تارکین کے سیلاب سے پریشان اٹلی کو یورپی ممالک نے کیا جواب دیا؟

روم: ایک ہفتے کے دوران 2 ہزار سے زائد تارکین کی کشتیوں کے ذریعہ آمد کے بعد اطالوی حکومت تشویش کا شکار ہے، اور معاملے سے نمٹنے کے لئے ’’کنٹرول روم‘‘ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، دوسری طر ف یورپی ممالک سے تارکین تقسیم کرنے کے لئے کئے گئے…

اٹلی میں تارکین کو فرضی ورک کنٹریکٹ دینے والے بڑی پکڑ میں آگئے

روم: اٹلی میں تارکین وطن کو سیٹ کرنے کے لئے ان سے پیسے لے کر جعلی اور بغیر ضرورت ورک کنٹریکٹ فراہم کرنے والوں کی سختی آگئی، اطالوی عدالت نے ایک بھارتی ایجنٹ سمیت 5 ملزمان کو  سزائیں سنادی ہیں، کیس میں پراسیکیوشن نے الزام لگایا کہ فرضی ورک…

نوکری نہیں، تو ڈیپورٹ، یورپی ملک کے قانون سے تارکین پریشان

برسلز: یورپی ممالک میں تارکین وطن کو پناہ اور امیگریشن دینے کے حوالے قوانین سخت کئے جارہے ہیں، ایسے میں ماضی میں تارکین کے لئے پرکشش سمجھے جانے والے ملک میں بھی تارکین کے لئے ایسا قانون ہے، جس کے تحت ایک ملک سے تعلق رکھنے والے بے روزگار…

اٹلی میں نئے تارکین کیلئے جگہ ختم ،کس سے مدد مانگ لی؟

روم: اٹلی میں تین روز کے دوران 2 ہزار سے زائد تارکین کی کشتیوں میں آمد کے بعد لمپاڈسیا جزیرے میں تارکین کو رکھنے کے لئے جگہ کم پڑگئی ہے، مزید تارکین کی آمد کا بھی امکان ہے، اٹلی نے اس حوالے سے یورپی یونین سے فوری مداخلت اور مدد کیلئے…

اٹلی میں تارکین کا سیلاب، سالوینی نے کیا مطالبہ کردیا؟

روم: گرمی شروع ہوتے ہی بحیرہ روم میں موسم بہتر ہونے لگا، جس پر  یورپ آنے کے خواہشمند تارکین نے ایک ساتھ بڑی تعداد میں اٹلی کارخ کرلیا ہے، ایک دن میں ریکارڈ تعداد میں تارکین کی آمد پر لیگ پارٹی کے سربراہ ماتیو سالوینی نے حکومت سے فوری…

جرمنی میں تارکین وطن کو تیزی سے شہریت ملے گی، ریاستی سفارشات تیار

برلن: جرمنی میں مقیم تارکین وطن کے لئے اچھی خبر ہے، جرمنی کی 16 ریاستوں کے  انٹی  گریشن یعنی ہم آہنگی کے وزرا نے شہریت کے حوالے سے اہم سفارش مرکزی حکومت کو کردی ہے، جس پر عمل سے جرمنی میں مقیم تارکین وطن کی بالخصوص دوسری نسل کے لئے شہریت…

اٹلی کی آبادی 6 کروڑ سے کم ہوگئی، گرتی یورپی آبادی پر پوپ کانفرنس سے خطاب کرینگے

روم: اٹلی سمیت کئی یورپی ممالک میں گرتی ہوئی شرح پیدائش بحران کی صورت اختیار کرتی جارہی ہے، اور اس پر غور کے لئے اب پوپ فرانسس  اگلے ہفتے ایک کانفرنس کا افتتاح کرنے جارہے ہیں، جس کا اہم مقصد اٹلی میں شرح پیدائش بڑھانے کیلئے اپیل لانچ کرنا…

فرانس، برطانیہ ایک دوسرے کو طاقت دکھانے لگے، ڈراپ سین کیا ہوا؟

لندن: فرانس کے قریب واقع چھوٹے سے نیم خودمختار برطانوی جزیرے جرسی کے معاملے پر دونوں ملکوں میں کشیدگی کا ڈراپ سین ہوگیا، برطانیہ کے بعد فرانس نے بھی علاقے میں بحریہ کے جہاز بھیجنے کا اعلان کیا، جس پر یورپی یونین کو بھی تشویش ہوگئی تھی،…

یورپی ملک نے تارکین سے جان چھڑانے کیلئے پریشان کن منصوبہ بنالیا

برسلز: ایک وقت میں تارکین وطن کے لئے پرکشش سمجھے جانے والے یورپی ملک نے پہلے سختیوں کے ذریعہ اپنے دروازے بند کرنے شروع  کئے لیکن اب اس نے ایک ایسا منصوبہ بنالیا ہے، جس کے بعد یورپ آنے والے تارکین کم ازکم اس ملک کا رخ کرنے کا نہیں سوچیں گے۔…