Browsing Tag

EU

نئے تارکین کیلئے اسپین حکومت کا منصوبہ تیار

میڈرڈ: مراکش سے 8 ہزار سے زائد تارکین وطن داخل ہونے کے بعد اسپین کی حکومت کی مشکلات برقرار ہے، اور چار ہزار سے زائد افراد کو واپس مراکش بھیجنے کے باوجود سینکڑوں تارکین کو پناہ دینا پڑے گی، کیوں کہ ہسپانوی قانون انہیں واپس بھیجنے کی اجازت…

یورپی شہریوں کی بغیر اجازت آمدورفت روکنے کا برطانوی منصوبہ تیار

لندن: یورپی ممالک کے شہری بریگزٹ سے قبل برطانیہ میں جاکر رہائش اختیار کرلیتے تھے، اور اس سہولت سے پاکستانی نژاد یورپی شہریوں کو بھی بہت فائدہ ہوتا تھا، لیکن بریگزٹ نے سب بدل دیا ہے، اب برطانیہ منتقلی کی سہولت تو ختم ہوگئی لیکن اب برطانیہ نے…

اٹلی کی اپیل پر آئرلینڈ نے تارکین کیلئے کیا پیشکش کی؟

برسلز: اٹلی میں رواں برس کے پہلے ساڑھے 5 ماہ میں تیرہ ہزار سے زائد تارکین وطن پہنچ چکے ہیں، اور صرف رواں ماہ کے اوائل میں ایک ساتھ 2 ہزار کے قریب تارکین کشتیوں کے ذریعہ اٹلی پہنچے تھے، جس کے بعد اٹلی نے یورپی یونین سے تارکین دیگر ملکوں میں…

لندن میں بڑا آپریشن، وزیر داخلہ خود کمان کرنے پہنچ گئیں

لندن: برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل لندن میں ہوئے ایک بڑے آپریشن میں خود بھی جیکٹ پہن کر پہنچ گئیں، اور اہلکاروں کے ساتھ آپریشن میں حصہ لیا، اس دوران اہلکاروں نے بڑی تعداد میں گرفتاریاں کی ہیں، آپریشن کا کوڈ نام بھی رکھا گیا تھا، خیال رہے…

اٹلی میں نئے تارکین کو ملازمتوں سمیت سہولتیں ملیں گی، سینٹرز منظور

روم: اٹلی میں  نئے آنے والے تارکین وطن کے لئے اچھی خبر ہے، سسلی ریجن جہاں سب سے زیادہ تارکین آتے ہیں، وہاں کی صوبائی حکومت نے تارکین کو صحت اور روزگار سمیت دیگر سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس  کے لئے فنڈز بھی رکھ دئیے ہیں۔…

بیرونی دنیا کے افراد کیلئے راستے کھولنے کو یورپی یونین تیار

برسلز: یورپی یونین نے بیرونی دنیا کے لئے اپنی حدود کھولنے کی تیاری کرلی، سیاحوں اور مسافروں کو سفر کی مشروط اجازت دے دی جائے گی، اس حوالے سے ٹی او آرز اصولی طور پر طے کرلئے گئے ہیں،گزشتہ برس کرونا کی وبا پھیلنے کے بعد یورپی یونین نے غیر…

اسپین پہنچنے کیلئے مزید ہزاروں تارکین جمع، سمندر نے کیسے مدد کی ؟

میڈرڈ: مراکش کی جانب سے اسپین میں داخلے کے منتظر تارکین وطن کیلئے رکاوٹیں ہٹانے کے بعد جس طرح ہزاروں تارکین ہسپانوی علاقے میں داخل ہوئے ہیں، وہ کافی لوگوں کو حیران کرگیا، کیوں کہ علاقے میں دونوں ملکوں کے درمیان مختصر سمندر بھی حائل ہوتا ہے،…

تارکین کو بچانا مہنگا پڑگیا

ایتھنز: کشتی کے ذریعہ ترکی سے یونان آنے والے تارک وطن کو کشتی کو ڈوبنے سے بچانے کی کوشش بہت مہنگی پڑگئی ہے، حکام نے انسانی اسمگلنگ کا الزام لگا دیا اور عدالت نے اسے اتنی لمبی سزا سنادی ہے کہ اب اس کا باہر آنا معجزہ ہی ہوگا۔ تفصیلات کے…

ویکسین سے متعلق افسانوں کی حقیقت کیا، جرمن حکومت تارکین میں کس کی مہم چلائے گی؟

برلن: ویکسین سے متعلق دنیا بھر میں پھیلے سازشی نظریات وبا سے بچاؤ کی کوششوں کو کس طرح متاثر کررہے ہیں، اس کا اندازہ جرمنی میں تارکین وطن کے سروے میں بھی سامنے آیا ہے، حالاں کہ ویکسین اس وبا کے خلاف موثر مدافعت فراہم کررہی ہے، اور اس سے شرح…

تارکین نے ایسا خطرہ مول لیا کہ حکام بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پیرس: فرانس سے برطانیہ جانے کے خواہشمند تارکین انگلش چینل پار کرنے کے لئے کشتیوں کا سہارا لیتے ہیں، تاہم اس بار انہوں نے اتنا بڑا خطرہ مول لے لیا ہے کہ حکام بھی انہیں دیکھ کر سرپکڑ کر بیٹھ گئے، بعد ازاں انہیں کیلس منتقل کردیا گیا، جہاں ان…