Browsing Tag

EU

جرمنی میں ملک گیر آپریشن، کیا کیا ملا؟

برلن: جرمنی میں انسانی اسمگلرز کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا ہے، جس میں سینکڑوں اہلکاروں نے حصہ لیا اور اس دوران ملک کے مختلف حصوں میں چھاپے مارے گئے ہیں، جبکہ سلوا کیہ میں بھی کارروائی کی گئی ہے، اس دوران اہم ریکارڈ بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔…

قرنطینہ سے آزادی کا پروانہ تیار

برسلز: یورپی یونین نے ویکسین لگوانے والے افراد کو یورپی ممالک میں آزادانہ سفر کی سہولت دینے کے لئے میکنزم تیار کرلیا ہے، جن کہ اب یورپی پارلیمان سے منظوری لی جائے گی، قواعد و ضوابط یورپی پارلیمان میں قانون سازی کے بعد جون کے آخر میں مکمل…

اٹلی، جرمنی سمیت یورپ میں بچوں کیلئے ویکسین منظور

روم: یورپی ملکوں میں کم عمر بچوں کو بھی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی ہے، یورپی کمیشن کی منظوری کے بعد اطالوی ڈرگ ایجنسی AIFA نے بھی 12 سے 15 برس کے بچوں کو بائیو این ٹیک/ فائزر ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات…

چینی اور روسی کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کو یورپی یونین میں داخلے کی اجازت پر اہم فیصلہ

برسلز: یورپی یونین نے بھارتی، چینی اور روسی کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کو یورپی یونین میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے، یورپی یونین کا کہنا ہے یورپین میڈیسن ایجنسی کی جانب سے جن 4 کرونا ویکسینز کی منظوری دی گئی ہے، وہی ویکسین…

بریگزٹ کے بعد برطانیہ پہنچنے والے تارکین کی موجیں

لندن: برطانوی حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود انگلش چینل سے تارکین کی آمد رک نہیں سکی اور ایک نئی کھیپ برطانیہ پہنچے میں کامیاب ہوگئی ہے، دوسری جانب بریگزٹ کے بعد برطانیہ پہنچنے والے تارکین کی موجیں لگ گئی ہیں، اور ان کے سر سے ایک بڑا…

یورپی عدالت انصاف نے ناکام تارکین کیلئے بھی سیاسی پناہ کا نیا راستہ کھول دیا

برسلز: یورپی عدالت انصاف نے سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے لئے ایک اور بڑا فیصلہ دیا ہے، جس میں یورپ میں موجود ایک ملک میں پناہ کی درخواست مسترد ہونے پر تارکین وطن کو یورپی یونین کے کسی اور ملک میں نئی درخواست دینے کا حق دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات…

اہم یورپی ملک اور یورپی یونین کی راہیں جدا ہونے کا امکان، مذاکرات ٹوٹ گئے

برسلز: برطانیہ کے بعد ایک اور اہم یورپی ملک کی یورپی یونین سے راہیں جدا ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے، کئی برسوں سے جاری مذاکرات اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا، یورپی یونین نے اس اعلان کو افسوسناک قرار دیا ہے، مبصرین نے برطانیہ کے انخلا کے…

تارکین نے برطانیہ کیلئے نیا روٹ تلاش کرلیا

برسلز: فرانس سے انگلش چینل پار کرکے برطانیہ جانے کی کوشش کرنےوالے تارکین وطن نے اس روٹ پر سختی کے بعد نئے راستے تلاش کرنے شروع کردئیے ہیں، تاہم اس نئے راستے پر جاتے ہوئے تارکین کا ایک گروپ مشکل میں پھنس گیا، اور ریسکیو حکام نے ان کی جان…

اٹلی اور جرمنی میں تارکین کے سینٹرز میں حادثات پیش آگئے

روم: اٹلی اور جرمنی میں تارکین وطن کے سینٹرز میں دو افسوسناک واقعات پیش آئے ہیں، جن میں جانی نقصان بھی ہوا ہے، ان پیش آئے واقعات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، یہ واقعات اٹلی کے علاقے تورینو اور جرمنی کے وسطی علاقے kronach قصبے میں پیش آئے…

تارکین کو ویران جزیرے میں منتقل کرنے کا فیصلہ

برسلز: تارکین کے خلاف سخت پالیسیاں رکھنے والے یورپی ملک نے اب نئےمنصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت سیاسی پناہ میں ناکام تارکین سمیت خود کو بے ریاست ظاہر کرنے والے غیر ملکیوں کو ایک ویران جزیرے میں منتقل کردیا جائے گا, اس طرح وہ اس ملک سے…