Browsing Tag

EU

لاپتہ ثمن عباس کیس میں اہم پیشرفت

ریجو ایمیلیا: (رپورٹ: تنویر ارشاد) اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کے کیس میں بالاخر اہم پیشرفت ہوئی ہے، اور اطالوی حکام کو مطلوب 5 افراد میں سے ایک ان کی تحویل میں آگیا ہے، جس کے بعد حکام اس کیس کی گتھی جلد سلجھانے کے لئے پر امید…

پاکستانیوں سمیت 5 ممالک کے تارکین کیلئے دروازے بند

ایتھنز: یورپ نے تارکین کے حوالے سے سخت پالیسی اپنانا شروع کردی ہے، ایسے میں پاکستانیوں سمیت تارکین کے لئے یورپ میں داخلے کی پہلی منزل سمجھے جانے والے ملک نے بھی اب اپنے دروازے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ملک میں داخل ہونے والے تارکین کو بھی…

اہم یورپی ملک نے تارکین کیلئے دروازے پکے بند کردئیے

کوپن ہیگن: اہم یورپی ملک نے تارکین وطن کے لئے اپنی سرزمین کے دروازے مستقل بند کردئیے ، پناہ کا کیس منظور ہونے کی صورت میں بھی ملک میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائےگی، یورپی یونین اور اقوام متحدہ نے نئے قانون پر سخت تشویش کا اظہا ر کیا ہے۔…

تارکین کو پناہ دینے والی راہبہ کو سزا

برلن: جرمنی میں جہاں گرجا گھر بھی تارکین وطن کو پناہ دینے میں پیش پیش ہوتے ہیں، اب عدالت نے تارکین کی چرچ میں پناہ کے لئے مدد کرنے والی ایک راہبہ کو جرمانے کی سزا سنادی ہے، جس پر مختلف گروپوں کی جانب سے سخت تنقید بھی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات…

فرانس نے تارکین کا کیمپ اکھاڑ دیا، بارش کے باوجود برطانیہ کا رخ برقرار

پیرس: فرانس نے برطانیہ جانے کی خواہش لئے کیلس میں کیمپ لگاکر بیٹھے تارکین کے خلاف کارروائی کی ہے، اور ان کا کیمپ اکھاڑ پھینکا ہ، دوسری جانب بارش اور خراب موسم کے باوجود فرانس سے تارکین کی برطانیہ آمد کا سلسلہ جاری ہے، ایک ہزار سے زائد…

تارکین کو روکنے کیلئے یونان میں کون سے آلات نصب؟، کیسے پتہ چلائیں گے؟

ایتھنز: یورپ داخلے کے لئے ترکی اور یونان کا معروف روٹ تارکین وطن کے لئے بند کرنے کی غرض سے یورپی یونین اربوں ڈالر خرچ کررہی ہے، اور اس روٹ کے ذریعہ یونان داخلہ روکنے کے لئے جدید آلات نصب کئے جارہے ہیں ، جن کے بعد تارکین کا چھپ کر یونان…

اٹلی نے تارکین کا راستہ روکنے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا

روم: سمندری راستے سے آنے والے تارکین وطن کے دباو کا شکار اٹلی نے زمینی راستے سے تارکین کی آمد روکنے کے لئے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، خیال رہے کہ پاکستانی تارکین وطن بھی اٹلی میں زیادہ تر زمینی راستے سے ہی داخل ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے…

اٹلی میں 16 برس تک کی ویکسین شروع، بکنگ کیسے کرائیں؟، طریقہ جانئے

بلونیا: اٹلی نے 16 برس تک کی عمر کے افراد کیلئے ویکسین کی رجسٹریشن کھول دی ہے، اور ویکسین لگانے کا عمل تیز کردیا ہے، کس ریجن میں کس طرح ویکسین کی رجسٹریشن کروائی اور لگوائی جاسکتی ہے، اس بارے میں ’’احساس نیوز‘‘ آپ کو تفصیل سے آگاہ کررہا…

یورپ سے کیش ساتھ لے جانے والے ہوجائیں ہوشیار، نیا قانون ہوگیا نافذ

برسلز: یورپی یونین نے مسافروں کی جانب سے کیش رقم ساتھ لے جانے کے ضوابط مزید سخت کردئیے ہیں، نئے ضوابط کا اطلاق 3 جون سے ہوگیا ہے، اس سے قبل یورپی یونین کے رکن ممالک سے جانے یا آنے والا مسافر 10 ہزار یورو تک کا کیش ساتھ لے جاسکتا تھا۔اور 10…

اسپین میں نئے تارکین سے پرانوں کی لاٹری لگ گئی

میڈرڈ: مراکش سے دوہفتے قبل اسپین داخل ہونے والے 8 ہزار سے زائد تارکین کی اکثریت تو واپس ڈیپورٹ کردی گئی ہے، تاہم کم عمر لڑکے ڈیپورٹ نہیں کئے جاسکے، اور ان کی وجہ سے سینٹر بھر گئے ہیں، جس کے بعد سینٹر میں مقیم پرانے تارکین کی لاٹری لگ گئی…