Browsing Tag

Export

برآمدات، ٹیکس وصولی، اسٹا ک مارکیٹ، ملکی معیشت کیلئے ہر طرف سے اچھی خبریں

اسلام آباد: ملکی معیشت کے لئے اچھی خبروں کا تسلسل جاری ہے، ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، جبکہ ٹیکس وصولی  بھی بڑھ  گئی ہے، دسمبر 2020ء میں ملکی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری طرف ٹیکس وصولی بھی ریکارڈ  ہوئی…

پاکستان نے طبی میدان میں ایک اور کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد: پاکستانی صنعتی شعبے کے لئے اچھی خبر ، حکومت نے ملک میں کرونا کی صورتحال قابو میں آنے کے بعد سرجیکل ماسک بھی بیرون ملک فروخت کرنے کی اجازت دے دی ، جس سے ملک کو قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مارچ میں کرونا بحران…

کرونا مریض کم ہونے سے پاکستان میں ماسک کے خریدار غائب، برآمد کی اجازت طلب

اسلام آباد: پاکستان میں کرونا کے کیسز میں تیزی سے کمی کے باعث ملک میں ماسک کی کھپت بھی کم ہوگئی  ہے ، اور ماسک تیارکرنےوالی کمپنیوں کے پاسلاکھوں کی تعدا د میں ماسک جمع ہوگئے ہیں، کئی کمپنیوں نے اپنی پیداوار کم کردی ہے۔ اس صورتحال میں ماسک…

پی آئی اے پر پابندی، ترکش ائیر لائن پاکستان کی مدد کو آگئی

اسلام آباد: دوست ملک ترکی کی ائیر لائن نے پی آئی اے کی یورپی پروازوں پر پابندی کے بعد پاکستانی پھل اور سبزیاں رعایتی نرخ پر یورپ، برطانیہ، کینیڈا اور دیگر ممالک تک پہنچانے کی پیشکش کردی ہے۔ ترکش ایئرلائن نے پھلوں کے برآمد کنندگان کو…

پاکستانی معیشت کیلئے خوشگوار ہوائیں چلنے لگی

اسلام آباد: پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبریں آرہی ہیں  فلپائن نے پہلی بار پاکستانی سیمنٹ منگوانے کا آرڈر دے دیا ہے، دوسری جانب انٹرنیشنل اسپورٹس ڈریس بنانے والی کمپنی "ہوھوگو باس" نے بھی پہلی بار اپنے اسپورٹس ڈریس بنانےکے آرڈر پاکستان کو…