ترکی نے پاکستانی مصنوعات پر بھی بھاری ڈیوٹی عائد کردی، برآمدکنندگان کا حکومت سے مداخلت کا مطالبہ
رپورٹ: خالد جوئیہ
ترکی نے پاکستانی مصنوعات پر بھی بھاری ڈیوٹی لگادی، برآمدکنندگان حکومت سے مداخلت کا مطالبہ
استنبول: کورونا بحران کے باعث بڑھتے تجارتی خسارے پر قابو پانے کیلئے ترکی نے درآمدات پر 50 فیصد تک اضافی ڈیوٹی نافذ کردی ہے۔…