اٹلی میں پاکستانی سفیر کی اہم ملاقات
روم: اٹلی میں پاکستانی سفیر جوہر سلیم نے باہمی تعلقات کے فروغ اور پاکستانی کمیونٹی کو اٹلی میں درپیش مسائل اور پاکستان میں اطالوی ایمبیسی سے متعلق ویزا مسائل کے حل کیلئے میزبان ملک کی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کاسلسلہ شروع کر رکھا ہے،اسی اثناء…