Browsing Tag

Greece

یونان داخل ہونے والے تارکین نے یونانی اہلکاروں پر سنگیں الزامات لگادئیے

انقرہ: یونان کی جانب سے ترکی سے آنے والے تارکین وطن کو ملک میں داخلے سے روکنے کے لئے سختی بڑھتی جارہی ہے، اور اب تارکین پر تشدد کی شکایات بھی سامنے آنے لگی ہیں، تارکین کے ایک گروپ نے یونانی اہلکاروں پر غیر انسانی سلوک کا الزام لگایا ہے۔…

پاکستانیوں سمیت 5 ممالک کے تارکین کیلئے دروازے بند

ایتھنز: یورپ نے تارکین کے حوالے سے سخت پالیسی اپنانا شروع کردی ہے، ایسے میں پاکستانیوں سمیت تارکین کے لئے یورپ میں داخلے کی پہلی منزل سمجھے جانے والے ملک نے بھی اب اپنے دروازے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ملک میں داخل ہونے والے تارکین کو بھی…

تارکین کو روکنے کیلئے یونان میں کون سے آلات نصب؟، کیسے پتہ چلائیں گے؟

ایتھنز: یورپ داخلے کے لئے ترکی اور یونان کا معروف روٹ تارکین وطن کے لئے بند کرنے کی غرض سے یورپی یونین اربوں ڈالر خرچ کررہی ہے، اور اس روٹ کے ذریعہ یونان داخلہ روکنے کے لئے جدید آلات نصب کئے جارہے ہیں ، جن کے بعد تارکین کا چھپ کر یونان…

یونان میں مقیم تارکین کیلئے اٹلی نے دروازہ کھول دیا

روم: اٹلی کا شمار تارکین کو قبول کرنے کے حوالے سے سب سے فراغدل ملک میں ہوتا ہے، جن تارکین کو دوسرے ملک اپنی سرزمین پر اترنے سے روک دیتے ہیں، اٹلی ان کیلئے بھی اپنے دروازے کھول دیتا ہے، اب اٹلی نے اپنے ملک پہنچنے والے تارکین کے علاوہ یونان…

تارکین کو بچانا مہنگا پڑگیا

ایتھنز: کشتی کے ذریعہ ترکی سے یونان آنے والے تارک وطن کو کشتی کو ڈوبنے سے بچانے کی کوشش بہت مہنگی پڑگئی ہے، حکام نے انسانی اسمگلنگ کا الزام لگا دیا اور عدالت نے اسے اتنی لمبی سزا سنادی ہے کہ اب اس کا باہر آنا معجزہ ہی ہوگا۔ تفصیلات کے…

ترکی پر تارکین کی کشتیاں یورپ بھیجنے کا الزام

ایتھنز: دو حریف ممالک ترکی اور یونان میں تارکین وطن کے معاملے پر ایک بار پھر ٹھن گئی ہے، اور یونان نے ترکی پر تارکین وطن کی کشتیاں بھیجنے کا الزام عائد کردیا ہے، اور کہا ہے کہ اس کے کوسٹ گارڈ و سیکیورٹی اہلکاروں کو بھی ترک فورسز ہراساں…

کھلاڑیوں کی ٹیم یورپی ملک کے ائیرپورٹ پر پکڑی گئی، مگر کیوں؟

برسلز: ایک یورپی ملک سے دوسرے اور خوشحال یورپی ملک جانے کے لئے تارکین وطن نے جعلی والی بال ٹیم بنالی، تارکین کھلاڑی بن کر چکمہ دینے کی کوشش میں تھے، اور اس کیلئے دو نمبر پاسپورٹ بھی حاصل کرلئے، لیکن پھر بھی قسمت نے ساتھ  نہ دیا، اور عین…

ہزاروں مہاجرین کو چھت سے محروم کرنے والے افراد کو سزا

ایتھنز: تارکین وطن کو کیمپ جلانے جیسا غیر قانونی کام کرنا بہت مہنگا پڑگیا، عدالت نے بڑی سزا سنادی، کیمپ کو آگ لگانے والوں کی عمریں کم تھیں، لیکن انہوں نے جرم بڑا کردیا، وہ یہ بھول گئے کہ 18 برس سے کم عمر ہونا جرائم میں ملوث ہونے کی چھوٹ…

یورپی ملک پر چالاکی کا الزام، قانونی تارکین پر جرمنی نے اہم فیصلہ کرلیا

برلن: تیسری دنیا کے غریب  ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن یورپی ممالک پہنچنے کی  کوشش کرتے ہیں، اور یہاں پہنچنے کے بعد ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ یورپ کے بھی زیادہ خوشحال اور سہولتوں والے ملکوں میں جا کر بسیں، ان میں جرمنی اور برطانیہ…

یونان سے تارکین کی جرمنی منتقلی، رہ جانے والی خاتون کا احتجاج

برلن: جرمنی نے یونان میں پھنسے کم عمر اور فیملی والے تارکین کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا عمل تیز کردیا ہے، ایک ہفتے کے دوران خصوصی پروازوں کے ذریعہ 200 سے زائد تارکین کو لایا گیا ہے، جبکہ جرمنی جانے سے رہ جانے والی ایک تارک وطن خاتون نے…