شہباز اور حمزہ کی پیرول بڑھانے کی درخواست پر ن لیگ میں اختلافات
لاہور: پنجاب حکومت نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہبازشریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ کے پے رول میں 24 گھنٹے کی توسیع کردی ہے، تاہم پیرول میں توسیع کی درخواست دینے پر ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے، مریم کیمپ نے توسیع مانگنے پر تنقید…