Browsing Tag

Honey bee

اٹلی میں شہد کی لاکھوں مکھیوں کے ساتھ کیا ہوا؟

روم: اٹلی میں پراسرار طور پر شہد کی لاکھوں مکھیوں کی ہلاکت سے زرعی شعبے سے وابستہ افراد میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، متعلقہ حکام نے شہد کی مکھیوں کی موت کی وجہ جاننے کی کوشش تیز کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لمبارڈیا ریجن میں بریشیا اور…