ترکی میں ڈوبنے والے گجرات کے نوجوانوں کی داستان غم، لواحقین میتوں کے منتظر
گجرات: ایران سے ترکی داخل ہونے کی کوشش کے دوران وان جھیل میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے گجرات کے 5 نوجوانوں کے لواحقین نے لاشیں واپس لانے کیلئے حکومت سے مدد کی اپیل کردی ہے، مذکورہ نوجوانوں سےانسانی اسمگلرز نے ترکی پہنچانے کے لئے دو دو…