تارکین وطن کیلئے قانون میں تبدیلی پر ماتیو سالوینی شدید برہم
روم: اٹلی کے سابق وزیر داخلہ ماتیو سالوینی نے تارکین وطن کیخلاف اپنا قانون ختم ہونے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے تارکین وطن کے لئے بندرگاہیں اور خزانہ کے منہ کھول دئیے ہیں، جبکہ حکومتی جماعت کے رہنماؤں نے قانون کے…