انشورنس کے پیسے حاصل کرنے کیلئے یورپی دوشیزہ نے ہاتھ کاٹ دیا
سلوینیا: انشورنس تو تحفظ کیلئے ہوتی ہے، تاہم کچھ لوگ انشورنس والوں کو دھوکہ دے کر جلد امیر ہونے کی کوشش بھی کرتے ہیں، کچھ تو انشورنس کے پیسے لینے کیلئے جعلی مرنے کا ناٹک رچا جاتے ہیں، اور ایسے واقعات بھی رپورٹ ہوتے رہے ہیں کہ انشورنس کے…