Browsing Tag

Italian Senate

اٹلی میں غیر ملکیوں کے مخالف رہنما سالوینی کا مستقبل خطرے میں، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

روم: اٹلی کی سینیٹ نے غیر ملکیوں کے مخالف رہنما سابق وزیرداخلہ ماتیو سالوینی کا مقدمہ سے استثنیٰ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے ، جس کےبعد سالوینی کا سیاسی مستقبل خطرے میں نظر آرہا ہے۔ اطالوی سینیٹ نے141 کے مقابلے میں 149 ووٹوں کی اکثریت سے…