Browsing Tag

Lufthansa

سب سے بڑی یورپی ائرلائن بھی کرونا بوجھ تلے دب گئی

فرینکفرٹ: یورپ کی سب سے بڑی ائرلائن بھی کرونا کے بوجھ تلے دب گئی ہے، اور اس نے اپنے ہزاروں ملازمین کے لئے بے روزگاری کے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، ائیرلائن نے ایوی ایشن انڈسٹری پر وبا کی وجہ سے چھائے مہیب سائے مزید گہرے ہونے کی پیشگوئی بھی کی…