اٹلی میں طاقتور گروپ کیخلاف بڑی عدالتی کارروائی کا آغاز
روم: اٹلی میں کئی دہائیوں بعد مافیا گروپ کے خلاف سب سے بڑی عدالتی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے، ملزمان کی فہرست میں سیاستدانوں سے لے کر کاروباری افراد، وکلا اور مافیا کے دیگر سہولت کار شامل ہیں، اسے اٹلی میں مافیا کیخلاف ایک بڑی قانونی جنگ…