Browsing Tag

Ndrangheta mafia

اٹلی کے سب سے طاقتور مافیا کیخلاف آپریشن میں بڑی کامیابی

روم: اٹلی اور سوئٹزرلینڈ نے سب سے خطرناک اطالوی مافیا کیخلاف مشترکہ آپریشن کیا ہے، جس کے دوران Ndrangheta(ندرانگتا) مافیا گرو پ سے تعلق رکھنے والے 75 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، مافیا کارندوں سے 169 ملین یورو کا سامان اور کیش برامد کیا گیا…