Browsing Tag

Opposition

ن لیگ پنجاب میں بڑا شگاف، کتنے اراکین نے استعفے دینے سے انکار کردیا

لاہور(رپورٹ: عبداللہ گوندل): ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی میں بڑا شگاف، تین درجن کے قریب ارکان حکومت سے رابطے میں آگئے، اور استعفے نہ دینے کی یقین دہانی کروادی، جبکہ مزید ارکان کی شمولیت کے بعد باضابطہ فارورڈ بلاک بننے کا امکان ہے۔ دوسری…

استعفوں پر الیکشن کمیشن کا بڑا بیان آگیا، متعدد لیگی ارکان بھی بغاوت کیلئے تیار

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی دھمکیوں پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اعلان سامنے آگیا، الیکشن کمیشن کے اعلان کے بعد اپوزیشن کے متعدد ارکان پس وپیش کا شکار ہوسکتے ہیں، جو پہلے ہی اپنے حلقے چھوڑنے کے…

کرونا پر اپوزیشن کے بدلتے رنگ، لاک ڈاؤن کا مطلالبہ کرنے والی اپوزیشن کی قلابازی

پشاور: بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے، چند ماہ قبل کرونا شروع ہونے پر لاک ڈاؤن کی گردان کرنے والی اپوزیشن نے کرونا کی دوسری لہر آنے پر اپنے موقف سے قلابازی کھالی، پشاور میں جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر بھی اتوار کو جلسہ کرنے کا اعلان کردیا،…

اپوزیشن و اینکرز کے دعوے پھر دھرے رہ گئے، بجٹ زیادہ اکثریت سے منظور

اسلام آباد: اپوزیشن اور اینکرز کے دعوے پھر دھرے رہ گئے، بجٹ منظور نہ ہونے اور اس کے نتیجے میں حکومت کے گھر جانے کی باتیں کرنے والوں کو پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ حکومت نے گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ اکثریت سے بجٹ منظور کرالیا۔…