جرمنی میں بینظیر بھٹو شہید کی 67 واں یوم پیدائش پرجوش انداز میں منایا گیا
پاکستان پیپلزپارٹی جرمنی کے سابق انفارمیشن سیکرٹری ظہوراحمد پیپلزپارٹی برینڈن برگ کے سنئیر رہنما جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 67 وان یوم پیدائش پھرجوش انداز میں منایا۔
سالگرہ تقریب کا پاکستان پیپلزپارٹی جرمنی کے سنئیر…